سرچ کریں

Displaying 1151 to 1160 out of 3743 results

1151

جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: زید نے ہندہ کے ساتھ زنا کیا جبکہ ہندہ کی پہلے ہی سے ایک لڑکی موجود ہے۔ تو کیا زید ہندہ زانیہ کی اُس لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

1151
1152

عضو کاٹ کر خصی کیے گئے جانور کی قربانی کا حکم

جواب: ناجابر رَضِیَ اللہُ عَنْہ فرماتے ہیں: ’’ذبح النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم یوم الذبح کبشین اقرنین املحین موجوئین‘‘ ترجمہ:نبی پاک صَلَّی...

1152
1153

موزہ کتنی مقدارمیں پھٹا ہو تواس پرمسح نہیں ہوسکتا ؟

جواب: نا پھٹا ہو کہ چلنے میں پاوں کی تین چھوٹی انگل کی مقدارجسم دکھائی دیتا ہو تو اس پر مسح کرنا جائز نہیں ہے۔ اگر اس سے کم ہو تو مسح درست ہو جائے گا۔ ف...

1153
1154

کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے

سوال: اگر کسی نے کوئی کھانے پینے جیسے آئسکریم وغیرہ کی دکان کھولی اور ہمیں معلوم ہو کہ جس نے دکان بنائی، حرام مال سے بنائی ہے، تو کیا وہاں سے چیز لے کرکھا سکتے ہیں ؟

1154
1155

مشترکہ مشین میں اپنا حصہ کرائے پر دینا کیسا؟

سوال: زید اور بکر نے پارٹنر شپ پہ ایک گیہوں پیسنے کی مشین لی اور اس کے منافع آپس میں تقسیم کرتے ہیں، اب زید چاہتا ہے کہ وہ بکر کو مشترکہ مشین کا اپنا حصہ کرائے پر دے دے، بکر بھی اس پہ راضی ہے، تو کیا اس کی شرعاً اجازت ہو گی؟

1155
1156

تعظیم کی نیت سے مزار پر چادر چڑھانا کیسا ؟

سوال: صاحبِ مزار کی تعظیم کی نیت سےمزار پر چادر چڑھانا، جائز ہےیا نہیں؟

1156
1158

جاندار کی شکل کے بنے گلدان استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا بیرونی سجاوٹ کے لیے پرندوں کی شکل کے گملے، بطخ یا خرگوش کی شکل کے گلدان، یا مسکراتے چہروں والے گملے استعمال کرنا جائز ہے؟

1158
1159

بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنے کا حکم؟

سوال: ربیع الاول کا دن تو ہم عید کا دن مناتے ہیں، تو اس دن کا روزہ کیسا۔مطلب عید کے دن تو روزہ رکھنے کی ممانعت ہے۔

1159
1160

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

سوال: میں ایک جامع مسجد کا امام ہوں،کبھی کبھار خطبہ دیتے وقت چند لوگ مسجد میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئےآگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، حالانکہ جگہ بھی نہیں ہوتی اور وہ صفوں کے درمیان بیٹھ جاتے ہیں، ان کے اس فعل سے کئی لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے اور خطبہ ادا کرنے اورسننے میں بھی تکلیف ہوتی ہے،اس وجہ سےبعض اوقات میں خطبہ کے دوران ہی ایسے اشخاص کو ٹوک دیتا ہوں کہ آگے نہ آئیں جہاں ہیں ،وہیں بیٹھ جائیں ۔ پوچھنا یہ ہےکہ کیا خطبہ کے دوران خطیب کواس طرح روکنے ٹوکنے کی اجازت ہے اور اس کی وجہ سےخطبہ دوبارہ سے تو نہیں پڑھنا پڑے گا ؟کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ خطبہ نماز کی طرح ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمادیں۔

1160