
اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں موبائل کی خرید وفروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی کسٹمر آتا ہے اور مجبوری کی وجہ سے موبائل بیچتا ہے، لیکن وہ بیچنا نہیں چاہتا۔اس لیے وہ میرے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرتا ہے کہ آپ موبائل مجھ سے خرید کر ایک ہفتے کےلیے اپنے پاس رکھ لو۔ اگر میں ایک ہفتے تک واپس آگیا، تو کچھ اضافی رقم دے کر آپ سے موبائل واپس لے لوں گااور یہ اضافی رقم طے ہو جاتی ہے کہ دو ہزار یا تین ہزار اضافی رقم ہوگی اور اگر نہ آیا تو آپ کی مرضی، چاہے آپ موبائل بیچیں، یا خود استعمال کریں۔ اس کے بعد دونوں فریق اس معاہدے کے پابند ہوتے ہیں، اگر بالفرض مجھے کوئی دوسرا کسٹمر آ کر دس ہزار منافع کی بھی آفر کرتا ہے، تو میں وہ قبول نہیں کر سکتا ، بلکہ موبائل کےمالک کو ہی موبائل واپس کرنےکا پابند ہوتا ہوں اور اس سے نفع بھی وہی لوں گا جو ہمارا آپس میں طے ہو چکا ہو۔ مثال کے طور پر میں نے اس سے موبائل پچیس ہزار کا لیا ہو تو ہفتے بعد اس کو اٹھائیس ہزار کا بیچ دوں گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کی خرید وفروخت کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
جواب: استعمال کیے جائیں تو ان کا اعتبار ان کے ابتدائی حصے سے کیا جائے گا، پس اگر کوئی شخص ان دونوں میں سے کسی ایک میں مطلوب عمل کو وقتِ مقررہ سے پہلے انجام ...
روزے کی حالت میں سانپ بچھو وغیرہ کاٹ جائے تو روزے کا حکم
جواب: استعمال کر لے۔ فتاوی مفتی اعظم میں ہے ”سانپ کاٹے، بچھو کاٹے، جیسے ان کے دانت یا ڈنک جوف میں نہیں جاتے اور روزہ فاسد نہیں ہوتا یوں ہی انجکشن۔“ (فتاوی ...
ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
جواب: استعمال ہی نہ کیا جائے کیونکہ باربار وہ بھی درست طور پر اس کو صاف کرنا مشکل ہوتا ہے۔ پوچھی گئی صورت میں ازدواجی تعلقات قائم ہونے یا ماہواری ختم ہونے ...
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی اور امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
جواب: استعمال کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی انبیائے کرام علیہم السلام کے علاوہ کسی پر انفرادی طور پر بولا جاسکتا ہے پس علی علیہ السلام نہ کہا جائے۔ ظاہر یہی ہے کہ...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
عمل نام کا مطلب اور عمل نام رکھنا کیسا
جواب: استعمال،عادت،معمول،قاعدہ،اثر،تاثیر، حکومت، الخ۔"(فیروز اللغات،ص 958،فیروز سنز،لاہور) عمل کے معنی "لسان العرب" میں یوں بیان کئے گئے ہیں:’’والعمل: ا...
عروش نام کا مطلب اور عروش نام رکھنا کیسا
جواب: استعمال ہوتا ہے، اس کے معنی ہیں:کئی چھتیں،کئی تخت اورکئی آسمان وغیرہ۔ معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا تو درست ہے ، البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پ...
جنت الفردوس کا معنی اور جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: استعمال ہوں گے مثلاً کبھی طبیعت کا پوچھا جائے، توکہا جائے گا کہ جنت الفردوس بیمار ہے،اسی طرح کوئی اس بچی کی برائی کرے گاتوجنت الفردوس کہہ کراس کی برائ...