
ادھار میں چیز بیچ کر کم قیمت میں نقد خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کوقرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے ؟دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتا اور اس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں ؟ اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
گانا سننے والے میں نفاق کیسے پیدا ہوتا ہے؟
جواب: طریقہ محمدیہ میں ہے”عدم موافقة الظاهر للباطن والقول للفعل هذا هو نفاق العمل“ ترجمہ: ظاہر کی باطن سے موافقت نہ ہونا اور قول کی فعل سے موافقت نہ ہونا،یہ...
جواب: طریقہ شرعاً درست نہیں تھا،لہذا اس خاتون پراب ایک عمرے کی قضا اور ایک دم لازم ہے،جو حدود حرم میں ہی اد اکرنا ضروری ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے ک...
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب: ثابت ہوگئی اور حج کو ترک کرنے میں کوئی عذر بھی نہیں ہے اور نہ ہی گھر اور خادم کے نہ خریدنے میں کوئی ضرر ہے بخلاف اس کے کہ جو گھر اور خادم اس کے پاس مو...
گندم پیسنے کی اجرت میں آٹا اور پیسے دونوں لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ ہمارے علا قے میں گندم پیسنے والے پسائی میں بطور اجرت پیسوں کے ساتھ (پیسنے کے لیے دی ہوئی گندم میں سے)آٹا بھی لیتے ہیں ۔ مثلاً: 40کلوگندم کی پسائی50 روپے لیتے ہیں اور ساتھ ڈیڑھ کلو آٹا بھی نکالتے ہیں اور اگر آٹا نکالنے سے منع کیا جائے ،تو پھر اجرت کے طور پر 150روپے لیتے ہیں ،ان دونوں میں سے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟
آڑھتی کا مالک کی اجازت کے بغیر کمیشن سے زائد رقم رکھنا کیسا؟
جواب: طریقہ اختیار کرنا چاہیے کہ وہ آم کے مالکان کو بتا دے کہ آم خراب نکلنے پر رقم آپ نے ادا کرنا ہو گی،یا اس مَد میں،میں نے اتنی رقم رکھی ہے،جو آم خراب نہ ...
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ اس طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:’’صورتِ مذکورہ میں عمر ضرور عاق و فاسق و مستحق عذاب النار ہے، مگر ع...
سچی توبہ کا طریقہ اور توبہ سب کے سامنے کی جائے یا اکیلے میں ؟
جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:” سچی توبہ اللہ عزوجل نے وہ نفیس شے بنائی ہے کہ ہر گناہ کے ازالے کو کافی ووافی ہے، کوئی گناہ...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: طریقہ اختیار کیا جاسکتا ہے،پہلا طریقہ یہ ہےکہ مرد کاجنازہ امام کے سینے کے سامنے رکھاجائے اور ا س جنازے کی پائیتی یا سرہانے والی جانب عورت کا جناز ہ ر...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
جواب: ثابت ہوتا ہے کہ سونے کے وقت وضو کرنا ،پسندیدہ ہے اور اس کی طرف رغبت دلائی گئی ہے، پھر یہ وضو مستحب ہے اور اگر کوئی پہلے سے با وضو ہو، تو اس کو یہی...