
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
سوال: مرد اپنی بیوی کا کتنا حصہ چوم سکتا ہے اور کتنا حصہ چومنے کی اجازت نہیں ہے؟
مکروہ تحریمی اور مکروہ تنزیہی میں کیا فرق ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مکروہ تحریمی اور مکروہ تنزیہی میں کیا فرق ہے؟
روح نکلنے کے بعد مردہ کیسے سنتا ہے؟
سوال: جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو انسان کی روح پرواز کر جاتی ہے لیکن مردہ سنتا بھی ہے قبر میں قدموں کی آواز بھی سنتا ہے قبر میں سوال کے جواب بھی دیتا ہے تو روح تو نکل جاتی ہے مردہ پھر کیسے سنتا ہے اور جواب بھی دیتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بدھ کے دن ناخن کاٹنا درست ہے؟ اگر بدھ والے دِن نہ کاٹے جائیں اور چالیس دِن پورے ہو رہے ہوں تو کیا اِس صورت میں بھی بدھ گزار کر جمعرات کو کاٹنے چاہئیں یا بدھ کو ہی کاٹ لیے جائیں؟
پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کا حکم
سوال: پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کی اسلام میں کیا حیثیت ہے؟
آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم
سوال: آرٹیفیشل زیورات پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت
سوال: اسلام میں شرعی نکاح کی کیا اہمیت ہے؟
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
سوال: زید نے ایک لاکھ روپیہ کسی سے ادھار لیا تھا اور جس سےادھار لیا تھا وہ بندہ فوت ہو گیا اور اس کے رشتہ داروں کو بھی یہ نہیں جانتا اور جس سے قرض لیا تھا اس کی اپنی اولاد بھی نہیں ہے ،اب زید یہ چاہتا ہے کہ اس رقم کو مسجد یا قبرستان میں لگا دے یا کسی فلاحی کام میں خرچ کرے، تو کیا زید کا ایسا کرنا درست ہے؟یا زید پر میت کے ورثا کو تلاش کر کے رقم ان کے حوالے کرنا لازم ہے؟
سوال: مری ہوئی بھینس کو فروخت کرنا کیسا ہے؟ اور کسی نے اگر اس کا گوشت کھا لیا تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: شرعی مسافر نے قصداً یا سہواً دو کی جگہ چار رکعات فرض پڑھ لیں ،تو کیا حکم ہے؟ جبکہ دوسری رکعت پر قعدہ بھی کیا ہو۔