
دم کے جانورکی عمرکتنی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: شرائط ہیں جو قربانی کے جانور میں ہے۔ رفیق الحرمین میں ہے:’’ دَم یعنی ایک بکرا۔ (اس میں نر ، مادہ ، دُنبہ ، بھیڑ، نیز گائے یا اُونٹ کا ساتواں حصہ سب...
عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا
جواب: شرائط کالحاظ رکھنے کی صورت میں مرد کی طرح عورت بھی اپنی نماز پر بنا کر سکتی ہے ،البتہ !نئے سرے سے پڑھناافضل ہے ۔ نوٹ:بناکی شرائط اوران کی تفصیلات ...
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: ہونے کے بارے میں تفسیر خازن میں ہے :”قال ابن عباس: هذا منسوخ الحكم فی هذه الشريعة بقوله تعالى ﴿الحقنا بهم ذريتهم﴾“ترجمہ:حضرت عبد اللہ بن عباس رضی الل...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
جواب: شرائط میں سے ایک یہ بھی ہے کہ منفعت مقصودہ ہو کہ عادتا ً عقد اجارہ سے اس منفعت کا حصول کیا جاتا ہو اور لوگوں کے مابین اس پر عمل جاری ہو۔(بدائع الصن...
بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟
جواب: ہونے یا کالے رنگ ہی کی مرغی ہونے یا صدقے کی چیز سر پر سے گھما کر دینے کی کوئی فضیلت ہماری نگاہ سے نہیں گزری ۔ یہ عمل ممکن ہے کسی ٹوٹکے کے طور پر کیا...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: ہونے کے بھی قوی امکانات ہیں، لہذا فقہاء نے بیت الخلاء میں استعمال ہونے والے برتن پر کچھ لکھنے اور لکھے ہونے کی صورت میں استعمال ممنوع قرار دیا کہ دونو...
عقیقہ میں بیمار جانور ذبح کرنا
جواب: شرائط ہیں، جو قربانی کے جانور کے لیے ضروری ہیں لہذا اگر جانورایسا بیمارہو کہ جس کی بیماری ظاہر ہو، تو ایسے جانور کوذبح کرنےسے عقیقہ ادا نہیں ہوگا۔ ال...
جواب: شرائط میں سے کوئی ایک بھی شرط مفقود ہو اور صحیح طہر کی شرائط یہ ہیں: 1۔ یہ طہر کم از کم پندرہ دن کا ہو۔ 2۔ اس کے پندرہ ایام میں ابتداءً یا انتہاءً، ...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔