
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
سوال: اگر حیض کا خون، پیشاب یامنی وغیرہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑوں کو پانی سے پاک کر لینا کافی ہوگا؟ یا سرف وصابن لگانا ضروری ہے؟ نیز پانی سے پاک کرنے کے بعد کیاہم ان میں عبادت کر سکتےہیں؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں موبائل ریپئرنگ کا کام کرتا ہوں ،جس میں ہاتھ کے ناخن سے بہت زیادہ کام لینا پڑتا ہے،کیا اس وجہ سے ناخن بڑھانے کی اجازت ہے جبکہ اسکی صفائی کا خیال بھی رکھا جائے؟ سائل:ملک ساحل (کمرشل مارکیٹ،راولپنڈی)
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: لینا جائز نہیں اور سوال میں بیان کردہ عذر ایسا عذرِ شرعی نہیں کہ جس کی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوڑنے کی شرعاً اجازت ہو سکے ، لہٰذا سب کوترغیب دلاکرمسجدم...
بازار سے لئے جانے والے نئے برتنوں کوپاک کرنا
جواب: لینا کافی ہے، اس کی بھی ضرورت نہیں کہ اسے اتنی دیر تک چھوڑ دیں کہ پانی ٹپکنا موقوف ہو جائے۔ بلکہ ان کودھونا بھی ضروری نہیں، اگر کپڑے وغیرہ سے اس قدر پ...
جواب: دینا واجب نہیں یعنی اس حرکت کے باوجود بھی اگر وہ زوجہ کو طلاق نہیں دیتا تو اس پر کوئی گناہ نہیں ، ہاں اگر طلاق دینا چاہے تو دے سکتا ہے،البتہ نکاح میں ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
دعائے حزب البحر کی فضیلت اور اجازت کا حکم
جواب: لینا شرعاً ضروری نہیں ہے، البتہ! کسی صاحبِ اجازت شیخ سے اس کی اجازت حاصل کرکے ان کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق پڑھیں تو زیادہ بہتر رہے گاکہ اس سے اس ...
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ میت کو بڑا غسل دینا (یعنی غیر ضروری بال کاٹنا) ضروری ہوتا ہے، ایسا نہ کریں تو گناہ گار ہوں گے؟ (۲)نیز موٹی چادر کے بغیر غسل دینا بھی ضروری ہے، تاکہ کپڑے کے نیچے بھی پانی بہہ جائے، براہ کرم اس بارے میں رہنمائی کیجئے؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
دس سال بعد قرض واپس کرنے میں ڈیفرنس لینے کا حکم
سوال: زید نے بکر کو بیس سال پہلے دس ہزار روپے قرضہ دیا ، اب بکر نے آج کی تاریخ میں یہ دس ہزار واپس کیے۔ اب زید کہتا ہے کے ان دس ہزار کی آج کیا حیثیت بلکہ اس دور میں جو دس ہزار کی اہمیت تھی مجھے اس کے برابر پیسے واپس کیے جائیں۔ مثال کے طور پر اُس دور میں دس ہزار پچاس ڈالر کے برابر تھے اور آج پچاس ڈالر بیس ہزار کے ہیں تو 20 ہزار واپس کیے جائیں۔ اس صورت میں زید کا زیادہ پیسے لینا سود ہوگا یا نہیں؟ جواب سے نوازیں تاکہ سامنے والے کو مطمئن کیا جاسکے۔
کیا ایسا ممکن ہے کہ کاروبار میں برابرکےشریک ہوں اگر چہ ایک پاٹنر کے پاس سرمایہ نہ ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں عبد الحبیب اپنے ایک دوست کے ساتھ شرکت کرنا چاہتا ہوں میرے پاس پیسے ہیں ،جبکہ میرے دوست کے پاس پیسے نہیں ،میں اسے کاروبار کیلئے دینا چاہتا ہوں اور چاہتا ہوں کہ نفع ونقصان میں وہ اورمیں دونوں برابر کے شریک ہوں۔جبکہ میں نے سنا ہے کہ نقصان مال والے کا ہوتا ہے کام کرنے والے کا نہیں ہوتا ۔تو ایسی کوئی صورت ممکن ہے کہ نفع کی طرح نقصا ن بھی دونوں کے ذمہ آئے ،کیونکہ کاروبار میں نقصان کا خطرہ بھی ہوتا ہے ؟ سائل: عبد الحبیب(5-G ،نیوکراچی)