
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
سوال: زید اپنے شہر گوجرانوالہ سے اولاً مریدکے جائے گا جو کہ شرعی سفر نہیں بنتا ، مریدکے شہر میں صرف دو دن رہے گا، پھر وہاں سے آگے کراچی کے لیے روانہ ہوگا،پھر کراچی میں 15 دن سے زیادہ قیام کرے گا، پھر وہاں سے ڈائریکٹ گوجرانوالہ اپنے وطن اصلی میں آئے گا اور راستے میں مریدکے بھی آئے گا ،مگر واپسی پر اس کو مریدکے میں کوئی کام نہیں ہوگا ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ زید جیسے ہی مریدکے میں شرعی سفر کی نیت کر لے گا ،تو اسی وقت مسافر ہو جائے گا کہ مریدکے اس کا وطن اصلی نہیں یا سفر کے ارادے سے جب مریدکے شہر کی آبادی سے باہر نکلے گا، تب سے نماز قصر کرنی شروع کرے گا ؟ اورواپسی میں جب مریدکے سے گزرے گا، تو مریدکے کی آبادی میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟
سڑکوں وغیرہ پرنفعِ عام کے لیے لگے ہوئے درختوں کے پھل کا حکم؟
جواب: جازت کی صورت میں مسجد کے احاطہ میں پھل دار درخت لگائے اور اس نے یہ درخت مسجد پر وقف نہ کیے ہوں، بلکہ فی سبیل اللہ یعنی عام مسلمانوں پر وقف کے طور پر ا...
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: جائے گی۔نیز تشہیر کے شرعی تقاضے پورے کرنے کے باوجود مالک نہ ملے، تو بچہ اگر خود شرعی فقیر ہو، تو ولی یا سرپرست لقطہ کو بچے پر خرچ کر سکتا ہے۔ لق...
نماز میں آہ،اوہ کے حروف نکلنے سے نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں ہے کہ ’’ نماز کی حالت میں درد کی وجہ سے آہ ، اوہ کے الفاظ زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر مریض کی زبان سے نکلے ، تو نماز فاسد نہیں ہوگی ‘‘ اس کی وضاحت فرما دیجیے کہ مریض کی زبان سے بھی تو درد کی وجہ سے ہی یہ الفاظ نکلتے ہیں ، تو پھر مریض کے الفاظ کی وجہ سے نماز فاسد کیوں نہیں ہوتی اور درد کی وجہ سے نکلنے والے الفاظ سے کیوں فاسد ہوجاتی ہے ؟ سائل : محمد جہانگیر (صدر ، کراچی)
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: جانے والا بیلٹ اور گھٹنوں پر پہنا جانے والا گرپ سِلا ہواہوتا ہے اور اُسے معتاد انداز میں ہی باندھا اور پہنا جاتا ہے،لہذا یہ لُبس مخیط بروجہ معتاد(یعن...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: جائز و حرام ہے اور یہ ممانعت قرآنِ کریم، احادیثِ مبارکہ اور اُصولِ شرعیہ سےثابت ہے، لہٰذا بیان کردہ صورت میں زید اپنی بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس ...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: جازت تھی تو ان نمازوں کودوبارہ پڑھنا ضروری نہیں۔ فرائض وواجبات (مثلا نماز وتر )اور سنّتِ فجر میں قیام فرض ہے۔ ان نمازوں کو اگر کوئی شخص بلاعذرِ شر...
بلی ٹینکی میں پیشاب کرے توپانی پاک کرنے کاطریقہ
سوال: گھر کی ٹینکی کے اندر میں نے بلی کو پیشاب کرتے دیکھا ہے، اب اس کو کیسے پاک کیا جائے؟
قضا نمازیں ادا کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
جواب: پاک اور دعائیں پڑھنے کی بجائے فقط’’اللھم صل علی محمد و علیٰ آلِ محمد‘‘تک پڑھ کر سلام پھیر دے۔ (۴) وتر ادا کرتے ہوئے تیسری رکعت میں دعائے قنوت کی جگہ ا...