
زمین ٹھیکے پردے کر گندم کو اُجرت مُقَرَّر کرنا کیسا؟
جواب: سکتی ہے اسی طرح ٹھیکے میں اُجرت رقم کی بجائے گندم بھی مقرر ہو سکتی ہے۔سال کے آخر میں گندم کا ریٹ کم ہو یا زیادہ اس کااعتبار نہیں بہرحال جو گندم طے ہوئ...
جواب: سکتی۔ (بدائع الصنائع،ج1ِص73،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) ...
خواتین کا اپنے پاس مُوئے مبارک رکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا خواتین اپنے پاس تبرکات ، خصوصاً نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کے مُوئے مبارک رکھ سکتی ہیں؟ سائل : محمد بلال عطاری (موہنی روڈ ، لاہور)
پیاس لگنے پر روزہ چھوڑنا اور روزوں کا فدیہ دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں 17سال سے ذہنی مریضہ ہوں اور رمضان کے روزے نہیں رکھتی، کیونکہ میں جو ادویات استعمال کرتی ہوں، اُن کے ساتھ پانی بہت پینا پڑتا ہے، میں ایک منٹ بھی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی چاہے سردی ہو یا گرمی،اُن ادویات کے علاو ہ کوئی حل بھی نہیں ہے، تو میں اپنے روزوں کا فدیہ دیتی ہوں ،کیا یہ جائز صورت ہے؟ اگر نہیں تو برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیں۔
ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: ساس ہوا تو اب وہ سچی توبہ کر لے ۔ ٹیٹو کو آپرىشن کروا کر یا کُھرچ کر مِٹانا واجب نہىں، البتہ اسے چھپا کر رکھے ، اگر کوئی دیکھ لے تو اُسے بتا دے کہ...
جماعت سے رہ جانے والی تراویح کی رکعات اداکرنے کاوقت
جواب: سکتی ہے اور بعدبھی، زیادہ صحیح قول کے مطابق۔ پس اگر کچھ رکعتیں امام کے ساتھ نہ پائیں اور امام وتر کو کھڑا ہوگیا تو امام کے ساتھ و تر پڑھ لے پھر باقی ا...
معاہدہ شرکت کی کم یا زیادہ مدت کتنی ہوسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ شرعی اعتبار سے معاہدہ شرکت کی مدت کم از کم یا زیادہ سے زیادہ کتنا عرصہ ہو سکتی ہے ؟
غیر اللہ کے لئے لفظ حی استعمال کرنا
جواب: سکتی ہے۔ اوربندے کے لیے اس نام سے حاصل ہونے والا حصہ یہ ہے کہ وہ کسی بھی ایسی زندہ ہستی پر بھروسہ نہ کرے، اس کے ساتھ محبت میں نہ پڑے اور اس کی عبادت ن...
زندگی میں ہی اولاد میں جائیداد تقسیم کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی اولاد میں تقسیم کرنا چاہے تو کیا حکم ہے؟ بیٹوں اور بیٹیوں کو کتنا کتنا حصّہ ملے گا؟ اگر کوئی بعض اولاد کو حصّہ دے بعض کو نہ دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ نیز اولاد والد سے اس کی زندگی میں اپنے حصے کا زبردستی مطالبہ کر سکتی ہے یا نہیں؟
عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت
سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ عمرہ میں قربانی نہیں کرتے،تواس کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ کے لیے قربانی ضروری نہیں ہے، جبکہ میں نے پڑھا کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب عمرہ قضا اداکیا تو اونٹوں کی قربانی کی ، تو کیا عمرہ پر بھی قربانی کی جا سکتی ہے ؟ اور عمرہ پر قربانی کرنا کیا ہے ؟ مطلب سنت ہے یا کیا ہے؟