
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
جواب: دن کی قضاء لازم ہوگی، یعنی اس روزے کے بدلے میں ایک روزہ رکھنا پڑے گا، نیز مذکورہ شخص پر بقیہ دن روزے داروں کی طرح رہنا واجب ہوگا؛ کیونکہ اصول یہ ہے...
کیا چھوٹے بچے ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: دن چراغ از چراغ ست کہ ازیں چراغ چیزے نہ کاہد وہ چراغ دیگر روشنائی یابدوشک نیست کہ صبی ازہمچو تبرّع زنہار محجور نیست بلکہ چراغ افروختن نیز نظیر او نتوا...
کیا قیامت کے دن کا اکثر حصہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں گزرے گا ؟
سوال: قیامت کا دن جو پچاس ہزار سال کا ہے،کیا آدھے سے زیادہ حضور کی تعریف میں گزر جائے گا؟
نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم
سوال: کسی عاقل بالغ کے پاس صرف دو تولہ سونا ہے، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں، اب عید کے دن اسے اگر ایک ہزار روپے عیدی مل جاتی ہے، تو کیا اب اس پر قربانی واجب ہو جائے گی؟
نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نمازمیں آہستہ آوازسے آمین کہناچاہیے یابآوازِبلند؟بعض افرادکاکہناہے بلندآوازسے آمین کہناچاہیے نہ کہ آہستہ آوازسے۔برائے مہربانی جوحق ہے وہ واضح فرمائیں۔
سعودیہ والے پاکستان میں قربانی کریں تو ناخن و بال کب تک نہ کاٹیں ؟
جواب: دن پورے نہ ہورہے ہوں ورنہ انتظار نہیں کرسکتے کیونکہ چالیس دن سے پہلے پہلے موئے زیرناف وبغل و ناخن کا کاٹنا ضروری ہے اور بلاعذر شرعی تاخیر کرنا مکروہ ...
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: دنیا و آخرت کی بھلائی ہے۔ جہاں تک وراثت میں مرد کو عورت سے زیادہ حصہ ملنے کی بات ہے ۔ اول تو یہ ذہن نشین رہے کہ ہر ہر مسئلے میں ایسا نہیں ہوتا کہ مرد...
عذاب قبر اور اعمال کا وزن ضروریات دین سے ہے؟
جواب: دن قیامت قائم ہوگی ، حکم ہوگا فرعون والوں کو سخت تر عذاب میں داخل کرو۔(القرآن،پارہ 24،سورة المؤمن،آیت46) مذکورہ بالاآیت کریمہ کی تفسیرمیں امام فخر...
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
جواب: نماز کے لئے ہے، کیونکہ اس میں صرف صلوۃ ہے، سلام نہیں، سلام التحیات میں ہو چکا، نماز کے علاوہ یہ درود مکمل نہیں کہ سلام سے خالی ہے ۔ ‘‘ (مراۃ المنا...
عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا
جواب: دن کی راہ(یعنی 92 کلو میٹر)یا اِس سے زائدکا سفرکرناناجائزوحرام ہے، امتحان تو امتحان،عورت پر اگر حج فرض ہوجائے اور ساتھ کوئی مَحرم جانے والا نہ ہو، ت...