سرچ کریں

Displaying 1181 to 1190 out of 3583 results

1181

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔

1181
1183

مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟

جواب: دمشق) مسلمان كو كافر كہنے کی صورت میں قائل پر حکمِ کفر ہونے یا نہ ہونے کے متعلق مجمع الانہر، جامع الفصولین، ذخیرۃ، بحر الرائق، درمختار، رد المح...

1183
1184

کون سے گناہ ایمان سلب ہونے کا ذریعہ بن سکتے ہیں ؟

جواب: دینا وغیرہ ۔ اللہ رب العزت ہمیں برے خاتمے سے محفوظ فرمائے ۔ آمین چنانچہ شرح الصدور میں ہے :” قال بعض العلماء الاسباب المقتضیۃ لسوء الخات...

1184
1185

غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے دیا تو قربانی کا حکم؟

جواب: دیناجائز نہیں ہے۔(بدائع الصنائع،جلد7، صفحہ341،دارالکتب العلمیۃ،بیروت) امامِ اہلِ سنت ، مجدد دین و ملت ،شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے...

1185
1186

محرم اور صفر کے مہینے میں شادی بیاہ کی تقاریب کرنا

جواب: دمیں ہے:"أن أهل الجاهلية يستشئمون بصفر، فقال النبي صلى اللہ عليه وسلم: «لا صفر»"ترجمہ:زمانۂ جاہلیت کے لوگ صفرکے مہینے سے بدشگونی لیتے تھےتونبی کریم ص...

1186
1187

قربانی کی قضا میں دی جانے والی رقم کس کو دی جائے ؟

جواب: دینا جائز ہوتا ہے ، لہذا اگر وہ قاری صاحب مستحق زکوۃ ہیں ، یعنی شرعی فقیر ہیں اور سید یا ہاشمی بھی نہیں ، تو انہیں یہ رقم دی جاسکتی ہے ، مگر یاد ...

1187
1188

کہا کہ یہ دوائی میرے لئے حرام ہے اور پھر وہ دوا کھا لی

جواب: دم یا ایک صاع (چار کلو میں ایک سو ساٹھ گرام کم) جَو یا کھجور یا کشمش دیدے یا ان چاروں میں سے کسی کی قیمت دے دے۔ اگر ان کے علاوہ کوئی دوسری چیز دینا چا...

1188
1190

قادیانی، مرزائی کا جنازہ پڑھنا

جواب: دم اسلام، اسے سلام کرنا اس کے پاس بیٹھنا حرام، اس کے ساتھ کھانا پینا حرام، اس کے ساتھ شادی بیاہ حرام اور قربت زنائے خالص اور بیمار پڑے ،تو اسے پوچھنے ...

1190