سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 973 results

111

رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا

جواب: سونادیتے ہوئے کہا کہ اس میں دس مثقال سونا مزید(اپنی طرف سے)اضافہ کر دوتو یہ جائز ہے کیونکہ یہ(یوں ہوگیا کہ ) اس شخص نے سنار سے اضافی سونا قرض لیا اور...

111
112

کیا حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی ہے؟

سوال: میں حمل سے ہوں اور میرا بیٹا ابھی 2 سال سے چھوٹا ہے، میں بچے کو اپنا دودھ دیتی ہوں، جہاں بھی آنا جانا ہوتا ہے، توملنے والی خواتین کہتی ہیں کہ یہ آنے والے بچے کا حق ہے جو تم اس بچے کو پلا رہی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا میں اپنے بچے کو دودھ پلا کر پیٹ میں موجود بچے کی حق تلفی کر رہی ہوں؟

112
113

بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام

جواب: بچے کی پیدائش کے بعد بالکل خون نہ آئے ،تب بھی وہ حکماً نفاس والی شمار ہوگی اور اس پر بھی غسل کرنا لازم ہوگا۔لہٰذا پوچھی گئی صورت میں جبکہ عورت کو بچے...

113
114

جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟

سوال: جس کے پاس حاجت سے زائد صرف ایک تولہ سونا ہو،اس کے علاوہ کوئی اور مال واسباب نہ ہوں تو کیااس غریب شخص کوزکٰوۃ دیناجائزہے یانہیں ؟

114
115

بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ

جواب: بچے بالغ نہ ہو جائیں ، اس وقت تک اس کی زکوٰۃ کسی پر فرض نہیں ہو گی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْ...

115
116

لڑکے او ر لڑکی پر نماز کب فرض ہوتی ہے؟

جواب: بچے کو نماز پڑھنے کاحکم دینا اور جب دس سال کے ہوجائیں اور نہ پڑھیں تومار کر پڑھوانا واجب و ضروری ہے،ورنہ کوتاہی کرنے کے سبب والد/سرپرست گنہگار ہوں گ...

116
118

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

118
119

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

جواب: بچے ، اسی طرح اللہ تم سے آیتیں بیان فرماتاہےتاکہ تم غوروفکر کرو۔‘‘ (القرآن،پارہ2، سورۃالبقرہ،آیت219) اس آیت مبارکہ کے تحت تفسیر خازن میں ہے:”وأما ...

119
120

سونے پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم جبکہ سونا باقی نہ رہا ہو؟

سوال: شادی مارچ 2007 کو ہوئی۔مارچ 2009 تک 17 تولہ سونا تھا ، اور مارچ 2011 تک 12 تولہ رہ گیا ۔ پھر مارچ 2011 کے بعد سارا بیچ دیا ۔ اس کے بعد سے کچھ بھی نہیں ہے، گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا نہیں کی ہے کیا زکوٰۃ کی ادائیگی اب کرسکتے ہیں ؟ کریں گے تو کس وقت کے حساب سے؟

120