سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 703 results

111

کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟

جواب: حیض آتاہے تو اس کی عدت تین حیض ہیں، اور اگر (نابالغی یابڑھاپے کی وجہ سے)حیض نہیں آتا (یاعمرکے لحاظ سے بالغہ ہوئی اوراسے ابھی تک حیض آیاہی نہیں) تو ...

111
112

عورت کی عدت کا ایک اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟

112
113

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: فرق نہیں کہ وقت کا ذکر پہلے ہو یا کام کا( بہر صورت اجارہ فاسد ہے اور اجارہ اس وقت فاسد ہو گا) جبکہ وقت اور کام دونوں میں سے جسے بھی پہلے ذکر کیاجائے...

113
114

اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا

سوال: میری شادی کو ڈیڑھ سال ہوگیا ہے اور میری اولاد نہیں ہے، ڈاکٹر سے علاج کروارہی ہوں، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل کےلیے حیض کے ایام میں ہمبستری کرنی ہوگی، اس صورت میں حمل ہوسکتا ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہوگا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں؟

114
115

روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟

جواب: فرقوا بين الدخول والإدخال في مواضع عديدةلأن الإدخال عمله والتحرز ممكن ويؤيده قول صاحب النهاية إذا دخل الذباب جوفه لا يفسد صومه لانہ لم یوجد ماھو ضد ا...

115
116

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: فرق فی مشروعیۃ الضم بین الاوقات المکروھۃ وغیرھا لما مر ان التنفل فیھا انما یکرہ لو عن قصد والا فلا وھو الصحیح زیلعی وعلیہ الفتوی مجتبی والی انہ کما لا...

116
117

حالتِ حیض میں احرام کی نیت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت پاکستان سے عمرہ پر جانے کا ارادہ رکھتی ہے تو جس وقت روانگی ہو اس دن وہ حیض کی حالت میں ہو تو کیا کیا جائے؟کیا احرام اس حالت میں باندھا جا سکتا ہے؟نیز اسی حالت میں غُسْل کیا جائے گا جیساکہ عام حالت میں بھی غسل کرکے احرام باندھا جاتا ہے اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟

117
118

جنابت کی حالت میں حیض آگیاتوغسل کاحکم

سوال: جنابت کی حالت میں حیض آگیاتوغسل کاحکم؟

118
119

حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم

سوال: کیا خواتین حیض کے دنوں میں ناپاک کپڑوں کو پاک کر سکتی ہیں؟ یعنی اگر وہ کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کریں ،توکیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟

119
120

شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟

جواب: فرق اتنا ہے کہ بیع فاسد کو اگر عاقدین فسخ نہ کریں تو قاضی جبرا ًفسخ کر دے گا اور بیع مکروہ کو قاضی فسخ نہ کرے گا،بلکہ عاقدین کے ذمہ دیانۃً فسخ کرنا ہے...

120