سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 3744 results

111

حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا

سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟

111
112

امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟

112
113

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: ہونے کا وسیلہ سمجھنا ہرگز شرک نہیں ، کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ تک پہنچنے کے لیے وسیلہ تلاش کرنے کا حکم خود قرآنِ پاک میں دیا گیا ہے کہ اے ایمان...

113
114

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

جواب: ختم کرنا اور اس عمل سے توبہ کرنا بھی لازم ہے۔ (1) پہلی وجہ یہ کہ دونوں جانب سے نقدی مال(مثلا روپے پیسے رقم) نہیں ہے، بلکہ ایک جانب سے نقدی ...

114
115

حیض کی حالت میں بوس و کنار کرنے سے زوجہ کو انزال ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایامِ حیض میں مرد و عورت کے ناف سے گھٹنوں تک جتنا حصہ ہے اس سے نفع حاصل نہیں کرسکتا، لیکن اس سے ہٹ کربوس و کنار وغیرہ کر سکتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر بوس و کنار سے عورت کو انزال ہوجائے، تو کیا عورت یا اس کا شوہر گناہگار ہوگا؟

115
116

کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟

جواب: حیض و نفاس میں شوہر کے لئے عورت کے ناف سے گھٹنے تک کے حصے کو اپنے کسی بھی عضو سے بلاحائل چھونا، چاہے شہوت سے ہو یا بغیر شہوت کے ہو، بہر صورت ناجائز و...

116
117

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

جواب: ختم ہو جائے گی، تو وہ نکاح سے باہر ہو جائے گی،اس کے بعد وہ آپ کی اجازت کے بغیر اپنے میکے چلی جائے ،تو اس طرح تعلیق ختم ہو جائے گی اور دوبارہ نکاح کر ...

117
119

حیض کا غسل جمعرات یا جمعہ کو کرنا

سوال: اگر حیض ختم ہونے پر غسل کرنا ہوتو کیا جمعرات اور جمعہ والے دن غسل کرسکتے ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جمعرات اور جمعہ والے دن حیض کا غسل نہیں کرسکتے۔

119
120

حیض و نفاس کی حالت میں ناخن کاٹنا

سوال: حیض و نفاس کی حالت میں ناخن کاٹ سکتے ہیں؟

120