سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 1678 results

111

رمضان کے قضا روزے کے دوران حیض آجائے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: روزہ فاسد ہوگیا، لہٰذا جس قضا روزے کی نیت سے روزہ رکھا تھا وہ اب بھی ذمہ پر لازم ہے اور صرف اسی ایک روزے کی قضا لازم ہوگی، قضا روزہ ٹوٹ جانے کی وجہ ...

111
112

روزے کی حالت میں خود بخود قے(الٹی) آنے کا حکم

سوال: اگر روزے کی حالت میں خود بخود الٹی ہو جائے تو کیااس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

112
113

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

113
114

نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟

جواب: روزہ اور حج لازم نہیں،تو پس ہم نے جان لیا کہ بالغ ہونے سے پہلے بچے کو نماز کا حکم صرف تعلیم یعنی سکھانے کے طور پر ہے اوراس طور پر کہ گھر وال...

114
115

پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء

جواب: روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی بلکہ حکم یہ ہوگا کہ آپ روزہ رکھیں اور روزے کے دوران ہرگز کوئی ایسا مشقت والا کام نہ کریں جس کے سبب پیاس کی شدت...

115
116

حالتِ احرام میں ستر عورت کھل جائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر احرام کی حالت میں کسی عورت کے بال پیشانی پر ظاہر ہوجائیں،یونہی اگر عورت نے آدھی آستین والی قمیص پہنی ہو تو احرام کی حالت میں اس کی کلائیاں نظر آئیں،تو ایسی صورت میں کیا عورت پر کوئی کفارہ یعنی دم یا صدقہ لازم ہوگا یا نہیں؟

116
117

کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے کی حالت میں مذی نکلنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

117
118

تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم

سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

118
119

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

جواب: حالت میں ہوگا اور ایسا شخص خواب میں شیطان کے وسوسہ سے محفوظ رہتا ہے جس سے اس کو خواب زیادہ سچے آتے ہیں اور ظاہر ہے کہ یہ فوائد و مقاصد اسی ...

119
120

گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کے گردے میں انفیکشن ہوگیا ہے، اور ڈاکٹر نے ان کو روزہ رکھنے سے منع کیا ہے تو اب روزہ کا کیا حکم ہے؟

120