
فجر کا وقت ختم ہونے کے بعد سلام پھیرنے کا حکم
جواب: قضا لازم ہوگی۔ نماز فجر پڑھتے ہوئے اگر سورج طلوع ہوجائے تو نماز فاسد ہوجائے گی،جیسا کہ مبسوط سرخسی میں ہے:’’ولو طلعت الشمس وهو في خلال الفجر فسدت ...
بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کسی نے بے وضو نماز پڑھ لی اور اسے بعد میں معلوم ہوا کہ میرا وضو ہی نہیں تھا اور نماز کا وقت بھی ختم ہوچکا ہو، توکیا وہ نماز قضا کرنی ہوگی؟
وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: نماز وتر پڑھتے ہوئے اگر دورانِ نماز، فجر کا وقت شروع ہوجائے ،تو کیا وتر کی نماز ادا ہوجائے گی،یا وہ قضا کہلائے گی؟
سوال: عشاء کی نماز کا وقت شروع ہوگیا اور عورت نے نماز شروع نہیں کی اور حیض شروع ہوگیا تو کیا اس نماز کی قضا فرض ہے ؟
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: بے وضو اگر کوئی نماز پڑھ لے بعد میں یاد آئے کہ وضو تو تھا نہیں تو اب وہ کیا کرے؟ اگر اسی نماز کا وقت ابھی باقی ہو تو دوبارہ پڑھ لے ؟ اور اگر وقت نکل چکا ہو تو کیا قضا پڑھے؟
نفل نماز کے دوران حیض شروع ہوجائے، توکیاحکم ہے ؟
جواب: قضا واجب ہو گی، جو پاک ہونے کے بعد اد اکرنی ہو گی۔ بہار شریعت میں صدرالشریعہ مفتی محمدامجدعلی اعظمی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں: ’’نماز پڑھتے میں حیض ...
تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟
سوال: کسی پر غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا ، تو نماز قضا ہو جائے گی ، لیکن وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ سکتا ہے ، تو اس صورت میں وہ وضو کر کے نماز پڑھے یا تیمم کرے ؟
مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟
جواب: قضا ہو گئی، تو اس نماز کے آخر ی وقت میں اس کی حالت کو دیکھا جائے گا، اگر آخری وقت میں مقیم تھا، تو چار رکعتوں کی قضا کرے گا اور اگر آخری وقت میں م...
قصر نمازیں مکمل ادا کرتا رہا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: قضا دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔ اگر متعین تعداد معلوم نہیں تو ظنِ غالب کا اعتبار کرتے ہوئے اتنی نمازیں دوبارہ پڑھنا یا قضا کرنا لازم ہے جس سے یقینی طور پر ب...
غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: قضائے آنہا برزمہ اش نیست زیر اکہ ہر شفع نفل نماز جدا گانہ است تا در شفع دوم آغاز تکرد واجب نشد و چوں واجب نشد قضا نیامد ۔ترجمہ:اور جو دو رکعات باقی...