
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟
بیوی کے انتقال کے بعد مرد پر عدت واجب کیوں نہیں ہے؟
جواب: فوائد و مصالح بھی ہوتے ہیں، خواہ ہمارے علم کی وہاں تک رسائی ہو یا نہ ہو ،عدت بھی انہی شرعی احکام میں سے ایک ہے ،جس کے پیچھے بہت ساری حکمتیں ہیں ،جن م...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
جواب: مالی یاغیرمالی مشروط نفع لیناسودہے،ضروری نہیں کہ نفع مال ہی ہو جیسا کہ فقہائے کرام نے بیان فرمایا کہ دکاندار کو پیسے بطور قرض اس طور پر دینا کہ سو...
نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم
جواب: فوائد کےساتھ، ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ زبان کی بے احتیاطی اور شرعی معلومات سے دوری کی بناء پر ممکن ہے کہ انسان سے کوئی ایسی بات صادر ہوجائے جو ایمان کے ...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گورنمنٹ کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں رمضان بازار لگائے جاتے ہیں،جن میں دُکانداروں کے لیے مناسب نفع رکھ کرحکومت اشیائےخوردونوش پرقیمتیں متعین کردیتی ہے اورقانون نافذکرنے والے ادارے خوب متحرک ہوتے ہیں کہ اگرکوئی دُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ میں فروخت کرے،تواس کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہیں،یہاں تک کہ دُکانداریااس کاسامان اٹھاکرلے جاتے ہیں یا مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں اوراسے ذلت ورسوائی کاسامناکرناپڑتاہے۔سوال یہ ہے کہ حکومت کااشیائےخوردونوش کی قیمتوں کومتعین کرناکیساہے؟کیایہ بیع المُکرَہ میں داخل ہے؟نیزدُکانداروں کامتعین قیمت سے زیادہ میں بیچنا کیسا ہے؟جبکہ ذلت ورسوائی میں پڑنے کاغالب اندیشہ ہو؟اگردُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ پرفروخت کرتے ہیں،توکیایہ عقد صحیح اوراضافہ جائزو حلال ہوگا یا حرام ؟
اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم
جواب: فوائد اور خواص وبرکات ہوتی ہیں جیسے نقش نعلین کی برکات کے متعلق علمائے کرام نے لکھا کہ نقشِ نعل مبارک کو جو شخص تبرک کی نیت سے اپنے پاس رکھے، تو وہ...
فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کا بتا کر بیچنا
جواب: فوائد اور خصوصیات درست انداز میں بیان کرناچاہیں تو کردیں،لیکن فارمی مکھی کے شہد کو جنگلی مکھی کا شہد بتاکر بیچنا جھوٹ کے زمرے میں داخل ہے اور بلا اجا...
کم قیمت میں چیز خرید کر مہنگی بیچنے کا حکم
جواب: فوائد حاصل ہوں گے ۔ صحیح بخاری میں ہے” عن أنس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:لا يؤمن أحدكم، حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه “ترجمہ :حضرت انس رضی اللہ ...
جواب: مالی نقصان ، مال والے کا ہوتا ہے، کام کرنے والے کی محنت ضائع ہو جاتی ہے ۔ بحر الرائق میں ہے:” إذا دفع بقرة إلى آخر يعلفها ليكون الحادث بينهما بالن...