سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 2052 results

111

لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟

جواب: آیت111) مسلمان ہونے کے بعد کسی بھی مسلمان کو اللہ و رسول عز وجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے فیصلے کے خلاف ،کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے کا کوئی ا...

111
113

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

جواب: آیت بڑی یا تین آیتیں چھوٹی پڑھنا واجب ہے، اگر الحمد ﷲ بھُولا تھا اور واجب اول کے ادا کرنے سے باز رکھا گیا تو واجب دوم کے ادا سے عاجز نہ تھا، فقط ایک ہ...

113
114

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

114
115

حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

سوال: عورت اگر ماہواری کے ایام میں آیتِ سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا ؟

115
116

حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا عورت حیض (ماہواری) کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھ سکتی ہے؟ یا اسمائے حسنیٰ کا وظیفہ کر سکتی ہے؟

116
117

موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟

جواب: ایام ولیالھن للمسافر ویوماً ولیلۃ للمقیم‘‘ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسافر کے لیے تین دن اور تین راتیں اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات...

117
118

بھولے سے ایک آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ لینے سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟

سوال: دورانِ نماز قراءت کرتے ہوئےکسی سورت کی کوئی آیت بھول جائیں تو یاد کرنے کی غرض سے ایک ہی آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ کر پھر اس سورت کو مکمل کیا جائے جبکہ اس دوران نمازی کا خاموش ہونا یا ایک رکن کا توقف بھی نہ پایا جائے، تو کیا آیت کی تکرار کرلینے سے سجدہ سہو لازم ہوجائے گا؟ کیا اس صورت میں وہ نماز درست ادا ہوگی ؟

118
119

مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا مانگنے کا حکم

سوال: کیا عورت مخصوص ایام میں استخارہ کی دعا یا اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام" یاخبیرُ"پڑھ سکتی ہے؟

119
120

قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم

سوال: جس شخص کا مال اس کے پاس موجود نہیں ہے یعنی اس نے اپنا مال کسی کو قرض دیا ہوا ہے اور ایام قربانی میں اسے وہ مال ملے گا بھی نہیں، تو کیا اس پر قربانی واجب ہے؟

120