
عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا
سوال: کیا عورت سفید رنگ کا برقعہ مدینہ پاک کی حاضری کے لیے جاتے وقت یا پھر ویسے ہی پہن سکتی ہے؟ کیا سفید برقعہ اُن راغب کرنے والے رنگین برقعوں میں فی زمانہ داخل ہو گا؟ کیونکہ اب تو عموماً یہ رائج ہو گیا ہے اور مدینے پاک کی حاضری کے لئے بھی یہی لیتے ہیں۔
کیا عمرہ کرنے کے لیے مدینہ میں چالیس نمازیں پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: اگر عمرہ کرنے گئے ، لیکن مدینے میں چالیس نمازیں ادا نہ کیں، تو کیا عمرہ ہوجائے گا؟
والدہ بھتیجے کے ساتھ عمرہ کے لئے جارہی ہوں تو ساتھ بیٹی جا سکتی ہے؟
سوال: میری امی اپنے بھتیجے کے ساتھ مدینے شریف جارہی ہیں تو میں اپنی امی کے ساتھ جاسکتی ہوں؟
دفعِ ظلم کے لیے رشوت دینا کیسا؟
جواب: مٹی یا بجری کی گاڑی بھری جہاں سے مٹی بھرنے سے گورنمنٹ نے منع کیا ہوا تھا لیکن پھر بھی آپ نے گاڑی بھری اور آپ کو چیک پوائنٹ پر روک لیا گیا جس کے نتیجے ...
عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت حالت احرام میں ہو، ابھی عمرہ نہیں کیا اور حیض آجائے تو احرام کی پابندیاں ختم ہو جائیں گی یا باقی رہیں گی؟ اگر غسل سے پہلے مدینے جانا ضروری ہو، یعنی پیکج ہی ایسا طے ہوا ہے، تو کس طرح احرام سے نکلا جائے؟
قبر بیٹھنے کی صورت میں قبر کے اوپر کی تعمیر نو کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ آج سے تقریباََ21سال قبل میری والدہ کاانتقال ہواجن کوایک وقفی قبرستان میں دفن کیا گیا۔بعداَزتدفین جب قبرتعمیرکی گئی توقبرکے سلیپ کے اوپرچاروں طرف دیواریں کھڑی کردی گئیں اوربیچ والاحصہ کچّارکھاگیا۔اب چونکہ اس تعمیر کوکافی عرصہ ہوگیااورقبربھی کچھ بیٹھ گئی ہےاندیشہ ہے کہ اگرقبرکی مرمّت نہ کی گئی توکچھ عرصہ بعداُس کی حالت اورزیادہ خستہ ہوجائے گی لہذاہم چاہتےہیں کہ قبرکی تعمیرات کریں ۔اس کے لئے پہلے اوپر کی پرانی تعمیرات ختم کرناہوں گی اس حدّتک کہ سلیب نظرآجائیں لیکن اس میں قبر کُشائی کی نوبت نہ آئے گی پھرنئے سرے سے قبرکی تعمیرات کریں گے اوراُس کاطریقہ یہ ہوگاکہ ہم بیچ کے مٹی والے حصے پرسَریے کاجال بچھاکر قبرکے اوپرچاروں طرف دیواربنائیں گےاوراُس پرماربل بھی لگائیں گےاوربیچ کاحصہ کچّاہی رکھیں گے۔کیاشرعااس اندازمیں قبرتعمیرکرنے کی ہمیں اجازت ہے؟
اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟
جواب: مٹی ڈالی جائے،جیسے میت کےلئے قبر بنائی جاتی ہے تا کہ ان پر ڈائریکٹ مٹی نہ پہنچے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علی...
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: مٹی یا اس کی مثل کوئی اور چیز چپک گئی یا دھونے والی جگہ پر سوئی کے ناکے کے برابر باقی رہ گئی تو جائز نہیں ہے یعنی غسل اور وضو نہیں ہو گا۔(فتح القدیر م...
جواب: مٹی بکھری ہوئی ہو یا بکھرنے کا احتمال ہو ، تو اس پر پانی چھڑکنا جائز ہے البتہ اوپر سے پختہ قبر یا ایسی کچی قبر جس کی مٹی خوب جمی ہوئی ہے اور اس کے بکھ...
مٹی کی نمی سے اگنے والی فصل پرعشرکامسئلہ
سوال: اسلامی بھائی نے چنے بارش کے موسم میں بوئے اور بارش کے بغیر چنے اگ آئے یعنی مٹی کی نمی سے، خود بھی پانی وغیرہ نہیں ڈالا وہ اگ آئے تو اس پر کس حساب سے عشر لگےگا یا نصف عشر؟