سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 2481 results

111

96 کلومیڑ سفر کے دوران رہائشی شہر سے بھی گزرہواتو نمازقصر پڑھوں یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں خانپور کا رہائشی ہوں ۔ہمارا پہلے رحیم یار خان مدنی مشورہ تھا اور اس کے بعد احمد پور شرقیہ بھی۔لہذا میں پہلے خانپور سے رحیم یار مدنی مشورہ میں حاضر ہوا۔پھر وہاں سے احمد پور شرقیہ گیا۔احمد پور شرقیہ رحیم یار خان سے تقریبا 96کلو میٹر یعنی شرعی سفر بنتا ہے جبکہ خانپور سے احمد پور شرعی سفر نہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں نے جو رحیم یار سے سفر شروع کیا اور راستہ میں خانپور سے بھی گزرا اس میں میں مسافر ہوا یا نہیں ؟اور مجھے قصر کرنی چاہیے تھی یا نہیں ؟جبکہ رحیم یار سے احمد پور سفر کرتے ہوئے عشاء کی نمازمیں نے احمد پور میں قصر کر کے پڑھی۔ سائل :محمد احمد رضا عطاری(خانپور ضلع رحیم یار خان)

111
112

بس میں سفر کرتے ہوئے نماز کا وقت آجائے توکیا حکم ہے؟

سوال: بعض اوقات بس میں نماز کا ٹائم ہوجاتا ہے، تو کیا بس میں نماز پڑھ کر شرعی مسافر اپنے مقام پر پہنچ کر اس نماز کو ادا کرسکتا ہے؟

112
113

حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا

جواب: مسافر شخص جب کسی ایک مقام میں مسلسل 15 دن یا اس سے زائد ٹھہرنے کی نیت کرلے،تو وہ مقیم ہوجاتا ہے، اور اسے پوری نمازیں پڑھنے کا حکم ہوتا ہے اور اگر 15 ...

113
114

مقیم تیسری و چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟

سوال: مقتدی مقیم اور امام مسافر ہو تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی تیسری اور چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟

114
115

ٹرین چلنے کی وجہ سے نماز توڑنا

جواب: مسافر اس صورت میں اپنی نماز توڑ سکتا ہے،شرعاً اس وجہ سے اُسے نماز توڑنے کی اجازت ہے۔ چنانچہ در مختار مع رد المحتار میں ہے:’’(یباح قطعھا لنحو قتل...

115
116

مسافت شرعی پر واقع شہر میں جاب کرنے والے کے لیے قصر کا حکم

جواب: مسافرا إذا فارق بیوت المصر قاصدا مسیرۃ ثلاثۃ أیام ولیالیھا بسیر الإبل ومشی الأقدام۔۔۔ ولا یزال علی حکم السفر حتی یدخل مصرہ أو ینوی الإقامۃ خمسۃ عشر یو...

116
117

چاررکعت والی نمازمیں بھول کر دوسری رکعت پر سلام پھیرنا

جواب: مسافر خیال کر کے دو رکعت پر سلام پھیراتونماز فاسد ہوگئی،اب اس پر بنا بھی جائز نہیں ،بلکہ دوبارہ پڑھنی ہوگی۔ ...

117
118

مسبوق سے اپنی نماز اداکرتے ہوئے واجب چھوٹ جائے تو سجدہ سہو کاحکم

جواب: مسافر فسھی الامام یتابعہ المقیم فی السھو وان کان المقیم ربما یسھو فی اتمام صلاتہ وعلی تقدیر السھو یسجد فی اصح الروایتین،لکن لما کان منفردا فی ذلک کانت...

118
119

حالتِ سفر میں قضا ہونے والی نماز کیسے ادا کریں؟

جواب: مسافر فائتۃ الحضر الرباعیۃ اربعا ویقضی المقیم فائتۃ السفر رکعتین“ یعنی مسافر، حالت اقامت میں قضا ہونے والی نماز چار رکعت ہی پڑھے گا اور مقیم ،حالت سفر...

119
120

وطن اصلی سے سو کلو میٹر دور کسی شہر میں کام یا پڑھائی کے لئے گئے تو نماز کا حکم

جواب: مسافر والے احکام جاری ہوں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

120