
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدناصدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا فرطِ محبت سے میت کی پیشانی چومنا حدیث پاک سے ثابت ہے اور فقہائے کرام کی واضح صراحتیں مو...
نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کے فضلات مبارکہ پینے کاثبوت
سوال: کیا صحابہ کرام کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بول مبارک اور خون مبارک پینا کسی حدیث سے ثابت ہے؟
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی چادر مبارک کو بنیت تبرک اپنے لیے بطور کفن محفوظ کیا تھا اور نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی...
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بہت وائرل ہو رہی ہے، جس میں صحیح بخاری کے حوالہ سے یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ ’’نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے تراشے ہوئے برتنوں سے منع فرمایا اور فرمایا کہ اسے حفظ کر لو‘‘، تو رہنمائی فرمائیں کہ کیا فی زمانہ لکڑی کا کوئی بھی برتن استعمال نہیں کر سکتے ہیں؟ اگر کر سکتے ہیں، تو پھر اس حدیث کا کیا جواب ہو گا؟
کیا ابو جہل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ ابوجہل رشتے میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سگا چچا تھا۔ کیا یہ بات درست ہے؟
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عقیدے کی تردید کے لیے داغنے سے منع فرمایا اور اللہ تعالی کی طرف سے شفا ملنے کی امید پر داغ کر علاج کرنے کو جائز رکھ...
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ، صحابۂ کرام علیہم الرضوان ، اور تابعین سے ثابت نہیں ہے ، اور حسنہ اس لحاظ سے کہ شریعت مطہرہ کے اصول کے یہ خل...
اللہ تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: شان کے لائق نہیں ہیں،اس کے لیے وہ محال ہیں اورایسالفظ استعمال کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے ۔لہذامقررپرلازم ہے کہ جس طرح سب کے سامنے اس نے یہ جملہ بولاہے ...
جوتے پہن کر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: شان اور اس کے آداب کو پیش نظر رکھتے ہوئے سب سے احسن و افضل عمل یہ ہے کہ جوتے، چپل، بوٹ وغیرہ اتار کر ہی تلاوتِ کلامِ پاک کی جائے ۔ اگر جوتے اتا...