سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 329 results

111

کیا چپل یا جوتے کے تلوے میں لگنے والی نجاست چلنے پھرنے سے پاک ہوجائے گی

سوال: کیا یہ صحیح ہے کہ اگر چپل یا جوتے کے تلوے میں کوئی نجاست لگی ہو اور وہ نجاست چلنے پھرنے میں چھوٹ جائے تو نجاست کا ازالہ مانا جائے گا؟ کیا ایسی صورت میں اسے دھونے کی ضرورت نہیں رہے گی؟

111
113

استحاضہ کی بیماری میں ہر نماز کے وقت پیڈ بدلنا ہوگا یا نہیں ؟

جواب: نجاستِ غلیظہ ہے اور پہنے ہوئے کپڑے یا بدن پر ایک درہم کے برابر نجاستِ غلیظہ لگی ہو،تو نماز مکروہ تحریمی او ر واجب الاعادہ ہوتی ہے اور درہم سے زائد لگی...

113
114

چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم

جواب: نجاست خشک نہ ہو اس پرمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ ڈال کررگڑڈالنے سے بھی پاک ہوجائیں گے، اوراسی طرح اگرخودبخودمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ اسے لگ گیاتواسے رگڑنے سے...

114
115

چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟

سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟

115
116

چھالے سے نکلنے والا پانی ناپاک ہے

سوال: ہاتھ کی ہتھیلیوں میں جو پانی والے دانے نکل آتے ہیں،ان میں تھوڑا سا سفیدپانی ہوتا ہے ،معلوم یہ کرنا ہے اس سفید پانی سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں اور یہ نجاستِ غلیظہ ہوگا یا خفیفہ؟

116
117

استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم

جواب: نجاستِ غلیظہ ہے اور پہنے ہوئے کپڑے یا بدن پر ایک درہم کے برابر نجاستِ غلیظہ لگی ہو، تو نماز مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوتی ہے اور درہم سے زائد لگی ہو...

117
118

بدن کے کچھ حصے پرنجاست لگے تو کیسے پاک کریں ؟

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ اگر کمر، یا رانوں وغیرہ پر نجاست گندگی لگ جائے ،تو کیا اب مکمل غسل کرنا ہوگا یا صرف اسی حصے کو پاک کرلینا کافی ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں ۔

118
119

ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم

سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟

119
120

نماز کے علاوہ ناپاک کپڑا پہننے کا حکم

سوال: گھر میں کام کاج کے طور پر ناپاک کپڑا پہن سکتے ہیں جبکہ نجاست خشک ہوچکی ہو؟

120