سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 3943 results

111

وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

سوال: زید کے والد صاحب نے چند پلاٹ تجارت کی نیت سے خریدے تھے جن کی وہ زکوۃ ادا کرتے تھے۔ اس بار سال مکمل ہونے سے قبل زید کے والد صاحب کاانتقال ہو گیا۔ تو بطور وراثت زید کے حصے میں ان میں سے ایک پلاٹ آیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا زید پر لازم ہے کہ وہ اس پلاٹ کی بھی زکوۃ ادا کرے ؟جبکہ زید ویسے بھی صاحب نصاب ہے اور اپنے تجارتی مال و رقم وغیرہ کی زکوۃ ادا کرتا ہے۔نیز یہ بھی بتا دیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کب فرض ہوگی؟ جب اس پلاٹ کا سال مکمل ہوجائے گا اس وقت یا اس سے پہلے؟

111
112

احرام پراحرام باندھنے کاحکم

سوال: ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرے کے لیے گئیں،میقات سے نیت کرکے عمرے کا احرام باندھ لیا،لیکن پھر جب وہ ماہواری سے فارغ ہوگئیں تو عمرہ اداکیے بغیرمسجد عائشہ جا کر دوبارہ احرام باندھ کر پھرعمرہ ادا کیا۔اب ان کےلئے کیا حکم ہے؟کیا ان کا عمرہ ادا ہوگیا اور دم یا صدقہ لازم ہوا یا نہیں؟

112
113

حج و عمرہ پر تجارتی سامان لے کر جانا کیسا؟

جواب: لیے جاتے ہوئےجائز سامانِ تجارت لے کر جانے میں شرعا کوئی حرج نہیں جبکہ اس کی وجہ سے حج وعمرہ کے افعال میں کوئی فرق نہ آئے۔ البتہ اس بات کا خیال رکھا ج...

113
114

شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟

سوال: میں اسپین سے بات کر رہا ہوں یہاں کی کرنسی کے مطابق سات سےآٹھ ہزار یورو کا حج ہوتا ہے ، میں نے اتنی رقم والدین کو دی تو انھوں نے کہا کہ تم ابھی حج نہ کرو جب تمھاری شادی ہوئی تو بیوی کو بھی ساتھ لے جانا ، اب میری شادی ہو چکی ہے مگر ایسی نوبت آ گئی ہے کہ شاید طلاق ہو جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ حج والی رقم والدین اپنے پاس رکھیں یا پھر دوبارہ جب میری شادی ہو تو میں حج کے لیے جاؤں یا ابھی مجھے حج کرنا ہو گا ؟

114
115

مُحْرِمْ کا منہ سوتے ہوئے چادر سے چھپ گیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن جو کہ حجِ قران کررہی ہیں،سوتے ہوئے بے خیالی میں اُن کے منہ پر چادر آگئی اور وہ دو گھنٹے تک سوئی رہیں،اب کیا ایسی صورت میں اُن پر دم لازم ہوگا یا صدقہ ؟اگر صدقہ لازم ہوگا، تو یہ صدقہ کہاں اور کس جگہ کے حساب سے دینا ہوگا ؟

115
116

قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟

116
117

کیا احرام باندھتے وقت عمرہ کی نیت ضروری ہے؟

جواب: لیے احرام کی نیت کے ساتھ تلبیہ کہنا یا ایسا ذکر کرنا، جس میں اللہ پاک کی تعظیم ہو (مثلاً سبحٰن اللہ و الحمدُ لِلّٰہ وغیرہ) ضروری ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر اس...

117
118

عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا

جواب: لیے تین دن یا اس سے زیادہ کا سفر کرنا حلال نہیں ،مگریہ کہ اس کے ساتھ اس کا باپ، بیٹا،شوہر،بھائی یا اس عورت کا کوئی محرم ہو۔(صحیح مسلم، جلد1،صفحہ 434،م...

118
119

پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم

جواب: لیے قادر ہو ، حج فوراً فرض ہوگیا یعنی اسی سال میں اور اب تاخیر گناہ ہے اور چند سالوں تک نہ کیا ، تو فاسق ہے اور اس کی گواہی مردود ، مگر جب کرے گا اد...

119
120

کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: والد ابی ابراھیم حسن صحیح“ ترجمہ: علی بن حجر نے ہمیں حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ ہمیں ہقل بن زیاد نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں اوزاعی نے حدیث بیا...

120