
اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم
سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟
کیا لیکوریا (سفید پانی) سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی عورت کو عام دنوں میں سفید مادہ، یا پانی جیسا مادہ خارج ہو توکیا یہ پاک ہے یا ناپاک؟ اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ کپڑے پاک رہتے ہیں یا نہیں اور کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
درہم سے کم نجاست لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہو گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر جسم یا کپڑے پر منی ایک درہم سے کم مقدار میں لگ جائے، تو کیا جسم یا کپڑا ناپاک ہوگا؟
جاندار کی تصویر والے کپڑے کی خریدوفروخت
سوال: ہمارا کپڑے کا کاروبار ہے، تو کیا ہم جاندار کی تصویر والا کپڑا خریداور بیچ سکتے ہیں؟
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: کپڑے اور مکان کا حدث اور نجاست سے پاک ہونا اورستر عورت،عام حالات میں استقبال قبلہ اور اشتباہ کے وقت تحری کرنا ،یہاں تک کہ اگرکسی پر قبلہ مشتبہ ہوجائے ...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: پاک میں ہے:’’كل قرض جر منفعة فهو وجه من وجوه الربا ‘‘یعنی:ہر وہ قرض جس سے نفع حاصل کیا جائے وہ سود کی صورتوں میں سے ایک صورت ہے۔(السنن الكبرى للبيهقى ...
خاص کپڑوں میں نماز نہ پڑھنے کی قسم کھائی، پھر ان کپڑوں میں پڑھ لی، تو کیا حکم ہے
سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ میں فلاں کپڑے پہن کر نماز نہیں پڑھوں گا، پھر اس نے وہی کپڑے پہن کر نماز پڑھ لی، تو کیا نماز ہوجائے گی؟
سوال: چھوٹی بچیوں کو لڑکوں کے کپڑے پہنانا جائز ہے یا نہیں؟
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: پاکستانSECPآئےدن ایسی کمپنیوں کے بارے میں اپنی ویب سائٹ پر نوٹس جاری کرتا رہتا ہے لیکن ایسے نوٹسوں کی مثال یہی ہے کہ نقار خانہ میں طوطی کی آواز کو ...