سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 6283 results

111

عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔

111
112

مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم

جواب: عورت کو اختیار ہے کہ اگر وہ چاہے، تو وطی (ہمبستری) و مقدماتِ وطی(ہمبستری سے پہلے والے امورجیسے بوسہ لیناوغیرہ) سے شوہر کو باز رکھے، خواہ کل معجل ہو ...

112
113

عمرہ کو مہر مقرر کرنے کا حکم

جواب: عورت کے والد کی طرف سےخاندان کی اُس جیسی عورتوں کا جومہر مقرر ہوا، مثلاً: اس کی بہن، پھوپی، چچا کی بیٹی وغیرہ کا مہر اس عورت کے لئے مہرِ مثل ہے۔ ...

113
114

طلاق کی عدت شوہر کے گھر گزارنے کی کیا حکمت ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کو طلاق کی عدت شوہر کے گھر میں گزارنے کا حکم ہے۔ یہ بات تو میں سمجھتا ہوں، مجھے اس کی حکمت جاننی ہے کہ رجعی طلاق میں تو رجوع کی امید ہونے کی وجہ سے اسے شوہر کے گھر میں عدت گزارنے کا حکم ہوتا ہے، یہ حکمت تو سمجھ میں آتی ہے، لیکن بائن طلاق میں جب نکاح ہی ختم ہوگیا، اسی طرح مغلظہ طلاق میں شوہر کے گھر عدت گزارنے کا حکم دینے میں کیا حکمت ہے؟

114
115

حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا

سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟

115
117

خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟

جواب: کروا لوں گا ۔"یہ دلالۃً اپنے حقِ خیارِ عیب سے نزول کرنا یعنی دست بردار ہونا ہے۔ (3) (3)معقود علیہ کا ہلاک ہو جانا یا خراب ہو جانا یا مکمل طور پر تبدی...

117
118

حالت حیض میں گھٹلیوں پراورادووظائف پڑھنا

سوال: (1)کھجور یا املی کی گھٹلیوں کے ذریعہ گن کر مختلف اوراد و وظائف پڑھے جاتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ حیض کی حالت میں عورت ان گھٹلیوں کو چھو سکتی ہے یا نہیں ؟ (2)اور دوسرا یہ کہ عورت حیض کی حالت میں اوراد ووظائف پڑھ سکتی ہے؟

118
119

عورت کا غیر محرم میت کا چہرہ دیکھنے کا حکم

سوال: کیا عورت مرے ہوئے اجنبی شخص کا چہرہ دیکھ سکتی ہے؟

119
120

اولاد نہ ہونے پر بیوی کا طلاق مانگنا کیسا؟

جواب: عورت اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ نہیں کر سکتی، مطالبہ کرے گی، تو گناہ گار ہو گی، کیونکہ عورت یا اس کے گھر والوں کا شرعی عذر و مجبوری کے بغیر طلاق یا خ...

120