سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 6184 results

1201

مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟

جواب: طریقہ مولانا محمد امجد علی اعظمی رحمۃاللہ تعالی علیہ بہارشریعت میں فرماتے ہیں :”مرد کو زیور پہننا مطلقا حرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے، جو و...

1201
1202

موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا

جواب: ثابت ہے۔ چنانچہ مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے"حدثنا أيوب أنه رأى في عضد عبيد الله بن عبد الله بن عمر خيطا"ترجمہ: ایوب نے ہمیں بیان کیا ہے کہ انہوں نے عبیدا...

1202
1203

ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔

1203
1204

کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا

سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

1204
1205

کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟

جواب: طریقہ یہ ہے کہ اس کے عین کوختم کردیاجائے،جب اس کاعین ختم ہوجائے گاتووہ کپڑا سب کے حق پاک ہوجائے گا،یہاں پاک کرنے والے کے طاقتورہونے یاکمزورہونے سے کو...

1205
1206

ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ثابت ہوتا ہے ۔ اس کے تحت ’’حلبۃ المجلی وبغیۃ المہتدی ‘‘میں ہے:’’في محيط الشيخ رضي الدين تعليلا لفساد الماء بالكثير ، لأن هذا من جملة لحم الآدمي ، وقد...

1206
1207

عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم

جواب: طریقہ کار یہ ہے کہ کسی شرعی فقیر کو بنیتِ عشر رقم کا مالک بنا دیا جائے، پھر وہ فقیر شرعی اس رقم پر قبضہ کر کے اپنی خوشی سے مسجد کی تعمیر و جملہ ا...

1207
1208

جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت

سوال: ایک مشہور فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے کہ جو شخص سوتے ہوئے میری زیارت کرے گا، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھے گا۔ اِس روایت کے متعلق میرے دوست کا سوال ہے کہ ہم بہت سارے افراد کے متعلق سنتے ہیں کہ اُسے حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زیارت ہوئی ہے، لیکن بعد میں اُسے جاگتے ہوئے بھی دیدار ہوا ہے، ایسا نہیں سنا، یعنی جاگتے ہوئے دیدار نصیب ہونے کے واقعات انتہائی کم ہیں۔ الغرض سوال یہ ہے کہ مذکور حدیث کا کیا مطلب ہو گا؟

1208
1209

اللہ اکبر میں لفظ اللہ کی ھا کو کھینچ کر پڑھنے سے نماز کا حکم

جواب: طریقہ نہیں ہے لہذا جو اس کا درست طریقہ ہے اسی کے مطابق اسے ادا کیا جائے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ: لفظ "اللہ" کے "ھا" کو کھینچنا، یہ اشباع( یعنی حرکت ک...

1209
1210

جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کا اہم مسئلہ

جواب: طریقۂ کار حدیثِ مبارک کے خلاف ہے ۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا :’’ جو شخص نماز بھول گیا ، تو جب یاد آئے ، ادا کر لے ۔ ادائیگی کے ...

1210