
سونا سستا خرید کر ادھار میں مہنگا بیچنا کیسا؟
سوال: زید نے عمرو سے آٹھ لاکھ روپے میں سونا خریدا اور اس پر قبضہ کرنے کے بعد زید نے وہ سونا دو سال کے ادھار پر بارہ لاکھ روپے میں بکر کو بیچ دیا اور بارہ لاکھ روپے کی یہ رقم قسطوں میں ادا کرنا طے پایا۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے ؟
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
سوال: ہمارا کام یہ ہے کہ ہم سونے کی چوڑیاں بناتے ہیں،جن میں فقط سونا ہی ہوتا ہے یعنی نگ موتی وغیرہ نہیں ہوتے اور دوکانداروں کو بیچتے ہیں۔ اس میں ہمارا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہم جب سونے کی چوڑیاں بیچتے ہیں تو اس کے بدلے سونا ہی لیتے ہیں ۔ مثال کے طور پراگر دس تولے کی سونے کی چوڑیاں ہم نے دوکاندار کو بیچیں تو اس کے بدلے میں اس کے ہم وزن دس تولہ خالص یعنی 24 کیرٹ کا سونا ہی لیتے ہیں ، اس کے ساتھ مزید کوئی رقم وغیرہ نہیں لیتے لیکن دوکاندار اس دس تولہ سونے میں سے ایک تولہ سونا نقد دیتا ہے اور بقیہ سونا ادھار کر لیتا ہے ۔ اس طرح عقد کرنا ، جائز ہے یا نہیں؟ہمیں اس میں فائدہ یوں ملتاہے کہ دوکاندارہم سے جو چوڑیاں خریدتا ہے وہ چوبیس کیرٹ(Karat)کی نہیں ہوتیں بلکہ بائیس کیرٹ یا اس سے کم کیرٹ کی ہوتیں ہیں۔ لیکن ان کے بدلے جو سونا ہم لیتے ہیں وہ چوبیس کیرٹ کا ہوتا ہے۔
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال خیرات کرنا
جواب: جائز نہیں ہے ہاں اگر شوہر اجازت دے دے چاہے صراحتاً ہویا دلالۃمثلاچیزایسی یااتنی قلیل مقدار ہے کہ عام طورپرایسی چیزخیرات کرنے یامیکے والوں کودینے کار...
کمپنی کی طرف سے دی جانے والی چھٹیوں کی تنخواہ لینا کیسا؟
سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ، وہ کمپنی ایک مہینے کی چھٹیاں دیتی ہے اور ان چھٹیوں کی تنخواہ بھی دیتی ہے ، کیا یہ تنخواہ لینا جائز ہے؟
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: جائز ہے، جیساکہ طوالع الانوار میں ہے :”ربما يتعين في زماننا إدخال الصبيان في صفوف الرجال لأن المعهود منهم إذا اجتمع صبيان فأكثر تبطل صلاتهم بعضهم ببع...
کیا ایک سید دوسرے سید کو زکوۃ دے سکتا ہے ؟
جواب: جائز نہیں۔ البتہ اگر واقعی سادات گھرانے کے کسی فرد کو مدد کی حاجت ہو تو ممکنہ صورت میں زکوٰۃ اور صدقات ِ واجبہ کے علاوہ دیگر اموال سے اس کی مدد...
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: جائز۔‘‘(فتاوی رضویہ،جلد9،صفحہ400،394،رضا فاؤنڈیشن لاھور) کھانے کے بعد مجمع میں ہاتھ نہ اٹھانے سے متعلق مرأۃ المناجیح میں ہے:’’ہاں بعض علماء نے ف...
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
جواب: جائز ہے، حالانکہ عمر و پر رقم خرچ کرنے کی منت مانی تھی۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، صفحہ 697، مطبوعہ دار الکتب العلمیۃ، بیروت، لبنان) علامہ ...
ماں باپ کا کسی رشتے دار سے قطع تعلق کرنےکا کہنا
جواب: جائز نہیں ،اگرچہ والدین ہی کیوں نہ ہوں ۔ لہذا والدین ہوں یا کوئی اور فرد جب غیر شرعی کام کاحکم دیں تو خالق عزوجل کی نافرمانی والے کام میں ان کی ہرگز ...
مٹی کاتیل مسجدمیں جلانااورمٹی کے تیل والاروغن مسجدمیں لگانا
جواب: جائز نہیں۔ یونہی اگر مٹی کا تیل کسی روغن وغیرہ میں ملائیں، جس کی وجہ سے روغن میں سے اس کی بد بو آنا شروع ہو جائے (اور مشاہدہ ہے کہ ایسا روغن استع...