سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 7635 results

1201

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

1201
1202

ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مخصوص بینک کے ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنے پر بعض شاپنگ مارٹ اور ریسٹورنٹ وغیرہ ڈسکاؤنٹ آفر دیتے ہیں۔ یہ پیش کش عموماً محدود مدت کے لئے ہوتی ہے۔ اس صورت میں ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ڈسکاؤنٹ پر خریداری کی جا سکتی ہے؟

1202
1203

اسپیکر بیچنے کا حکم

جواب: قسم) سے ہیں۔ ان کے جائزوناجائزہونے کاحکم فی نفسہ ان پرنہیں، بلکہ ان کے استعمال پر ہوتا ہے۔ ان کاجیسااستعمال ہوگاویساہی حکم ہوگا۔لہذاان کی مرمت کرکے رو...

1203
1204

عورت کے سر کے بال بیچنا کیسا؟

جواب: قسم کا فائدہ اٹھاناجیسے کئی لوگ ان سے وِگیں تیار کرتے ہیں وغیرہ ،تو یہ بھی حرام اور گناہ ہے۔پھر عورت کے بال تو ستر میں بھی داخل ہیں،جدا ہونے کے بعد ب...

1204
1205

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

1205
1206

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔

1206
1207

میت پر جانے کے بعد وضو کا حکم

جواب: قسم مستحب ہے،(یعنی جن مواقع پر وضو کرنا مستحب ہے، ان میں سے ) میت کو غسل دینے اور جنازہ اٹھانے کے بعد (وضو کرنا ہے)۔ (نور الایضاح، کتاب الطھارۃ، فصل ف...

1207
1208

خطبے کے دوران درود شریف پڑھنا

جواب: قسم کا کلام مکروہ تحریمی ہے جیسا کہ بدائع میں ہے ،اسی طرح جب نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا ذکر ہو تو آواز کے ساتھ ان پر درود پڑھنا جائز نہ...

1208
1209

عورت کا بیوٹی پارلر میں کسٹمر بھیج کر کمیشن لینا

جواب: قسم کے فتنے کا اندیشہ نہ ہو۔ لہذا اگر کوئی عورت ان شرائط کا لحاظ رکھتے ہوئے جائز کام کے لیے کسی بیوٹی پارلر میں عورتیں بھیج کر کمیشن لیتی ہے تو یہ جائ...

1209
1210

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: قسمیں ہیں، چنانچہ ہدایہ شریف میں ہے:’’الکفالۃ ضربان: کفالۃ بالنفس وکفالۃ بالمال، فالکفالۃ بالنفس جائزۃ والمضمون بھا احضار المکفول بہ،۔۔۔ واما الکفالۃ ...

1210