
زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن، تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانو۔پھر جب نماز ہوچکے تو زمین میں پھیل...
مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھی لی ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: واجب نمازیں پڑھیں ان کا اعادہ کرے ، کیونکہ مستعمل پانی سے وضو اور غسل نہیں ہوسکتا ۔ اگرچہ یہ پانی پاک ہوتا ہے لیکن نجاستِ حکمیہ کو پاک کرنے والا نہ...
کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟
جواب: نیت سے حج ادا کرتی ہیں، تو ان کا فرض حج ادا ہوجائے گا اور بعد میں مالدار ہونے کی صورت میں ان پر حج فرض نہیں ہوگا، کیونکہ اگر فقیر حج کرتا ہے اور اس می...
سوال: نماز کے اوقات میں دی جانے والی اذان بیٹھ کر کہہ سکتے ہیں یا نہیں؟ جو اذان بیٹھ کر دی جائے، کیا اسے دوبارہ کہا جائے گایا نہیں ؟اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ سائل: عابد علی (فیصل آباد)
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ آیۃ الکرسی پڑھنا
جواب: واجب ادا ہو جائے گا ۔نیز آیۃ الکرسی بھی دعا ہے کیونکہ وہ اللہ کریم کی ثناء و حمد ہے اور ہر ثناء دعا ہوتی ہے ، لہٰذا آیۃ الکرسی بہ نیتِ دعا پڑھنے سے بھ...
دوران حمل حفاظت کے لیے دعا یا سورتیں پڑھنا
جواب: نیت کے لیے متعین نہ ہوں، انہیں حالتِ جنابت میں بھی دعا و ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے جیسے آیت الکرسی وغیرہ۔ در مختار میں ہے "(و) يحرم به (تلاوة قرآن) و...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: واجب اور ضروری ہوتا ہے، کہ اُن پر نامحرم کی نظر نہ پڑے ، لہٰذا جب بال بیچے جائیں گے تو خریدار اور بعد کے مراحل میں جتنے نامحرم اُن بالوں کو دیکھیں ا...
وتر میں دعائے قنوت کی جگہ سورہ فاتحہ یا سورہ اخلاص پڑھنے کا حکم
جواب: واجب ادا ہو جائے گا۔نیز سورۃ الاخلاص و سورۃ الفاتحہ دعا بھی ہیں کیونکہ و سورہ اخلاص میں اللہ کریم کی ثناء و حمد ہےاور ہر ثناء دعا ہوتی ہے، اور سورۃ ال...
سونے والے کو نماز کے لیے جگانے کا حکم
سوال: کیا سونے والے کو نماز کے لیے جگانا واجب ہے؟
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔