
Scalp pigmentation کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہےتو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلئے Scal pigmentation کر وا سکتا ہے؟
کیا عبد الغوث اور محی الدین نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال: عبد الغوث اور محی الدین نام رکھنا کیسا ہے اور ان کا معنی کیا ہے؟
موزوں پر مسح جائز ہونے کے لئے وضو کے فوراً بعد موزے پہننے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ ہم بسا اوقات وضو کے فورابعد چمڑے کے ایسےموزے پہنتے ہیں ،جن پر مسح کرنے کی مکمل شرائط پائی جاتی ہیں ،اور بسا اوقات وضو مکمل کرنےکےکچھ دیربعد، ضروریات سے فارغ ہونے کے بعد موزے پہنتے ہیں، میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا وضو کرنے کے فوراً بعد موزے پہننا ضروری ہے یا دس ، پندرہ منٹ چھوڑ کر اس کے بعد پہن سکتے ہیں، کیا اس طرح درست ہوگا یا دوبارہ وضو کرنا ہوگا ؟
اسلامک ٹوئز کے ساتھ کھیلنے کا حکم
جواب: لین کی برکات کے متعلق علمائے کرام نے لکھا کہ نقشِ نعل مبارک کو جو شخص تبرک کی نیت سے اپنے پاس رکھے، تو وہ ظالموں کے ظلم اور دشمنوں کے غلبے سے امان پ...
امین الشاکرین کس صحابی کو کہا گیا؟
جواب: دینھم أبا بکر وأصحابہ،وکان علی یقول:أبو بکر أمین الشاکرین و أمین أخبار اللہ وکان أشکرھم وأحبھم إلی اللہ تعالیٰ“یعنی ابن جریر نے حضرت سیدنا علی بن ابی...
بغیر وضو کے احرام باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم عمرے کے لئے روانگی کے وقت گھر سے ہی غسل وغیرہ کر کے احرام کی چادریں پہن لیتے ہیں، لیکن ابھی عمرے کی نیت سے تلبیہ نہیں کہتے، بلکہ جب جدہ آنے والا ہو تو میقات سے پہلے فلائٹ کے دوران تلبیہ کہتے ہیں، بعض اوقات اس دوران وضو برقرا رنہیں رہتا، تو کیا بغیر وضو بھی احرام باندھ سکتے ہیں؟
دوران نماز موبائل بج رہا ہو، تو بند کرنے کے لیے نماز توڑ نے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر باجماعت نماز کے دوران کسی نمازی کا موبائل بجنے لگے، جس سے مقتدیوں اور امام کی نماز میں خلل آرہا ہو، اور موبائل کو عمل کثیر کے بغیر بند کرنا بھی ممکن نہ ہو، تو اب ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟
کیا دیکھے بغیرکسی کو نظر بد لگ سکتی ہے؟
جواب: لین کو ان چیزوں کی کامل پہچان نہیں ہوتی لہٰذا وہ بہت سی چیزوں اور اثرات کو آپس میں مکس کردیتے ہیں۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَع...
شوگر چیک کرنے کے لیے خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: لین(پیشاب پاخانے کی جگہ)کے علاوہ جسم کے کسی حصے سے خون نکلے، تو اس سے وضو ٹوٹنے یانہ ٹوٹنے کے بارے میں ضابطہ یہ ہے کہ اگر بہنے کی مقدار خون نکلے،تو و...
جواب: دین کے نام پر نام رکھنے چاہئیں کہ ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے لہٰذا کسی بزرگ کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے ۔ اردو لغت میں ہے ...