
انگوٹھی کے حمل پر اثرات سے متعلق تفصیل
جواب: دوران عورت خودیا اس گھر کا کوئی فرد اگر شریعت کے مطابق جائز انگوٹھی پہننا چاہے، تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، نیز اسے حمل کے لیے برا گمان کرنا اور یہ...
جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ
سوال: کوئی شخص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے کے بعد شرعی سفر پر نکلا اور جس وقت نکلا اس وقت جمعہ کی جماعت کا وقت نہیں تھا ،اس لئے اس نے جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اورشہر سے نکلنے کے بعد دورانِ سفر اس کے لئے جمعہ کی ادائیگی بھی ممکن نہیں، ایسی صورت میں وہ سفر کے دوران ظہر کی نماز مکمل پڑھے گا یا قصر ادا کرے گا؟
رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا
جواب: دوران یا اس سےبھی پہلے فطرہ ادا کرنا جائز ہے جب کہ وہ شخص موجودہو، جس کی طرف سے ادا کیا جارہا ہے، یونہی عید الفطر کے بعد دینا بھی جائز ہے البتہ زیادہ ...
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے وضو کے لیے "Hearing Aid" کو بار بار نکالنا پڑتا ہے۔ اگر"Hearing Aid" کان میں ہوں، تو مشکل ہوتی ہے۔ دوبار یہ آلہ پانی میں بھی گر چکا ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میں وضو کے دوران کان پر یہ نہ لگاؤں۔ کیا ایسا کرنے سے میرا وضو ہوجائے گا؟ نوٹ:"Hearing Aid" ایک چھوٹا سا آلہ ہے، جو ثقلِ سماعت کے مریض آواز کو سننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔