
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: الی چیز میں نہیں دی جاتیں۔البتہ جہاں تک ممکن ہو گوشت اور ان اشیاء کو دھو کر خون سے صاف کر کے پھر پکانا اور استعمال کرنا چاہیے۔ مسئلے کی تفصیل: مسئ...
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
جواب: الی رشتے سے چار اقسام حرام ہیں، ان میں سے پہلی قسم شوہر کا باپ اور باپ کی طرف سے شوہر کے آباء و اجداد ہیں اگر چہ اوپر تک ہوں کہ یہ سب عورت پر حرام ہو...
بیوہ عورت کے لئے سونا پہننے کا حکم
جواب: الیو! تم پر مُواخذہ نہیں اس کام میں جو عورتیں اپنے معاملہ میں موافق شرع کریں اور اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔(پارہ 2، سورۃ البقرۃ، آیت 234) تفسیر ...
میل ورم (Mealworm) نامی کیڑوں کی خرید وفروخت کا حکم
جواب: الی نفع اور پرندوں ، جانوروں کی خوراک بنانے کا فائدہ حاصل ہوتا ہے ، لہٰذا ان کی خرید و فروخت جائز ہے ۔ چوہا وغیرہ حشرات الارض کی خریدوفروخت ناجائ...
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
جواب: الی قرآن میں ارشادفرماتاہے:﴿ اِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌۙ(۷۷) فِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍۙ(۷۸) لَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَ﴾ترجمہ کنزالایمان :...
نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم
جواب: علیٰ اور موطا امام مالك میں ہے، واللفظ للاول:’’ أن أم سلمة زوج النبي صلى اللہ عليه وآلہ وسلم، قالت لرسول اللہ صلى اللہ عليه وآلہ وسلم: حين ذكر الإز...
عورت کا اپنے شوہر کے حکم پر سر کے بال کاٹنا
جواب: الی عورت پر اللہ تعالیٰ کی لعنت برستی ہے،اگر شوہر کے کہنے پر کاٹے گی تب بھی یہی حکم ہے،کیونکہ اللہ پاک کی نافرمانی والے کاموں میں بندوں کی اطاعت جائز...
مسجد کے قرآنِ پاک گھر لے جانا کیسا؟
جواب: الیٰ علیہ وآلہ وسلم...
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”ان متابعۃ الامام فی الفرائض والواجبات من غیر تاخیر واجبۃ“یعنی فرائض و واجبات میں بلا تاخیر امام کی متابعت واجب ہے۔ (ردالمحتار، جلد2،...