
جواب: اجارہ پر دینا جائز ، یوں ہی سارے گاؤں کا۔۔۔گاؤں میں چوپال اور مکان سکونت اور افتادہ زمینیں اور کاشت سے خالی کھیت اور وہ کھیت جن کی میعاد پٹہ تمام ہوگئ...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: اجارہ وقت میں نماز کے لیے 40 ، 50 منٹ لگانا تو در کنار ، سنتِ مؤکدہ کے علاوہ نوافل پڑھنا بھی اس کے لیے مالک کی اجازت کے بغیرجائز نہیں ہے ۔ اگر نوافل پ...
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
جواب: تعریف کے بارے میں تنویرالابصار و درمختار مع رد المحتار میں ہے:” الوطن الاصلی ھو موطن ولادتہ او تاھّلہ ای تزوجہ او توطنہ ای عزم علی القرار فیہ وعدم الا...
جواب: اصطلاحی معنیٰ جو اوپر بیان کئے گئے اس سے وہ مراد نہیں ہوتے بلکہ لغوی معنیٰ یعنی بھولا، سادہ دل، سیدھا سادھا، چھوٹا بچہ، نا سمجھ بچہ، کم سن، والے معنیٰ...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: تعریف: وطن اصلی وہ جگہ ہے جہاں اس کی پیدائش ہے یا اس کی بیوی وہاں رہتی ہے یا وہاں سکونت کرلی اور یہ ارادہ ہے کہ يہاں سے نہ جائے گا۔ تنویر الابصا...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: تعریف کے لائق) اور مذمومہ (مذمت کے لائق)۔ جو چیز سنت کے موافق ہو، وہ محمود (قابلِ تعریف) ہے، اور جو اس کے مخالف ہو، وہ مذموم (قابلِ مذمت) ہے۔ اسی طرح ...
خیار رؤیت کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہوتی ہے اور کس وجہ سے ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ رؤیت“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟
پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟
جواب: اصطلاحی ہیں،اس لیے دونوں کی جنس ایک ہے۔‘‘(چوتھا فقھی سیمینار،مجلس شرعی مبارکپور ،30 مئی 2004) اسی میں کرنسی نوٹ کی کرنسی نوٹ سے کمی بیشی کے ساتھ ...
نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم
جواب: اصطلاحی وجوب مراد ہے، نہ کہ بمعنی فرض ، کیونکہ حدیث ظنی ہے ۔ پس غور کیجیے ۔ در مختار میں ہے :’’والصوم کالصلوۃ علی الصحیح ‘‘ ترجمہ :صحیح قول کے...
خیار عیب کیا ہے؟ اس کی مدت کتنی ہے اور کس وجہ سے یہ ختم ہوجاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ خرید و فروخت (بیع و شراء) کے معاملات میں "خیار" یعنی کسی چیز کو قبول کرنے یا رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ اُن خیارات میں سے ”خیارِ عیب“ بھی ہے۔ اِس کی تعریف کیا ہے؟ اِس کی مدت کتنی ہوتی ہے؟ اور کن وجوہات یا اسباب کی بنیاد پر یہ خیار ختم یا ساقط ہو جاتا ہے؟ اور اس کی کوئی عملی مثال بھی ہو تو بہت مفید رہے گا۔