امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
سوال: ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: امام صاحب کے نماز ختم کرنے کے لیے پہلا سلام پھیرتے وقت زید نے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی اور ہاتھ باندھ لیے ،اسی اثناء میں امام صاحب نے دوسرا سلام بھی پھیردیا، تو اس صورت میں زید نماز میں شامل ہوا کہ نہیں؟
کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟
جواب: امام نماز میں ایسی غلطی کر رہا ہوکہ جس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے،تو اصلاحِ نماز (نماز کی درستی)کےلیے ہر مقتدی پر بتانا فرضِ کفایہ ہے،ان میں سے کسی ایک نے...
سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر امام نے کسی سری نماز میں بھول کر بلند آواز میں تلاوت کی ابھی صرف چند الفاظ کہے یعنی صرف ”اَلْحَمْدُ“ کہا کہ اتنے میں پیچھے سے کسی نے لقمہ دیا اور امام کو یاد آیا، پھر اس نے باقی قراءت آہستہ آواز میں کی تواس کا کیا حکم ہے؟
امام مصلے پر دیر سے آئے تو مقتدیوں کا غیبت کرنا
سوال: بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ لوگوں کے نمازکے لیے کھڑے ہو جانے کے بعد امام صاحب کو کسی وجہ سے مصلے پر آنے میں تاخیر ہو جاتی ہے تو کچھ مقتدی ان کی غیبتیں شروع کر دیتے ہیں، ایسا کرنا کیسا؟ نیز کیا اس امام کے پیچھے ان کی نماز ہو جائے گی؟
سجدہ تلاوت کی علامت والی آیت سے پہلے سجدہ کرنے کا حکم
جواب: امام شافعی اور امام مالک رحمۃ اللہ علیہما نے ارشاد فرمایا کہ سجدہ "وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ" (النمل: 26) پر ہے۔ (البنایہ شرح الھدایہ، جلد2، صفحہ6...
کیا تراویح کی جماعت میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟
جواب: امام اور مقتدی دونوں کی نمازوں کا متحد ہونا شرط ہے۔ (تنویر الابصار مع الدر المختار، کتاب الصلاۃ، ج02،ص392-391،مطبوعہ کوئٹہ) بہارِ شریعت میں ہے:”فر...
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ سے سوال ہوا کہ نماز میں بار بار خارش ہو رہی ہو ، تو کیا کرے ،آپ رَحْمَۃُاللہ ...
کیا معاشرے کی تباہی کے پیچھے علماء کے اختلافات ہیں؟
سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟
عید کی زائد تکبیریں کتنی ہیں اور کہاں سے ثابت ہیں؟
جواب: امام نور الدين علی بن ابو بكر بن سليمان ھيثمی (المتوفی 807ھ) مجمع الزوائد میں فرماتے ہیں:"رواه الطبراني في الكبير و رجاله ثقات"ترجمہ:امام طبرانی نے اس...