سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 173 results

121

قربانی میں 45 ہزار کا ایک موٹا تازہ بکرا افضل ہے یا 45 ہزار کے 3 بکرے کرنا افضل ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکرا جس کی قیمت 45ہزار روپے ہے اور 3بکرے جن میں سے ہر ایک کی قیمت 15،15ہزار روپے ہے ان 3بکروں کی مجموعی مالیت 45ہزار روپے بنتی ہے، جبکہ45ہزار والا بکرا 15ہزاروالے بکروں کی بنسبت موٹا، فربہ اورخوبصورت ہے۔ اس بارے میں سوال یہ ہے کہ ایک شخص کااپنی طرف سے 45ہزار کے صرف ایک بکرے کی قربانی کرنا افضل ہے یا 45ہزار کے 3بکروں کی قربانی کرنا افضل ہے؟

121
122

جس جانور کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو، اس کی قربانی کا حکم

جواب: بکرے یا بیل کی قربانی جائز ہے کہ یہ عیب نہیں ہے، عیب وہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے جانور کی قیمت کم ہو جائےاور خصیہ کم ہونے یا نہ ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت ...

122
123

نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا

جواب: منت مانی اور روزے کے دوران حیض آگیا، تو ا س کی قضا کرنی ہوگی اور قضا میں صرف ایک ہی روزہ رکھنا ہوگا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :’’ وإذا أوجبت المرأة ...

123
124

فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟

جواب: منت مانی ہوئی نماز، طواف کی دو رکعت، وہ نفل نماز جسے شروع کرکے فاسد کردیا ہو یہ سب نفل سے ملحق ہیں، حتی کہ یہ نمازیں ان دو اوقات (بعد طلوعِ فجر و نماز...

124
125

جس جانور کے سینگ کاٹ دیے اس کی قربانی کرنا کیسا؟

جواب: بکرے کی قربانی کرناجائز ہے کیونکہ اس کےسینگ اس طرح سے کاٹے گئے ہیں کہ جڑیں سلامت ہیں البتہ اگرجڑیں سلامت نہ رہتیں توقربانی نہ ہوتی ۔جب تک زخم نہ بھرتے...

125
126

نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔

126
127

لڑکے کے عقیقے میں ایک بکراذبح کرنا

جواب: بکرے عقیقے میں ذبح کرنا افضل و بہتر ہے ، ضروری نہیں ۔ لہذا اگر ایک بکرا بھی ذبح کر دیا تو عقیقہ ہو جائے گا۔ ایک روایت کے مطابق حضور اقدس صلی اللہ ت...

127
129

عقیقہ میں بچی کے لیے بکرا کریں یا بکری اور گوشت خرید کر عقیقہ کرنا کیسا ؟

سوال: بچی کا عقیقہ کرنے کے لئے بکری ہونی چاہیے یا بکرا؟ اور کتنے ہونے چاہییں اور ان کی عمر کتنی ہو؟ نیز کیا بکرے کا گوشت خرید کر اس پر عقیقہ ہوسکتا ہے؟

129
130

عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بکرے، بکری یا بھیڑ وغیرہ کی قربانی واجب ہونا ہے۔ اگر کسی پر دَم واجب ہوا تو اس پر دَم کی ادائیگی واجب ہوگی،ہاں فوری ادائیگی واجب نہیں بلکہ تاخیر کر...

130