
کیا شہید کے زندہ ہونے اور رزق پانے کی فضیلت ہر شہید کو ملے گی؟
جواب: حج، و من ماتت من نفاسها، و من مات من استطلاق البطن على ما ورد في الحديث“ترجمہ: پھر در حقیقت شہدا وہ ہیں جو دنیا اور آخرت دونوں کے احکام کی بابت ایسے ہ...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: اکبر“ کہہ سکتی تھی (یعنی اگر ایسا ہو گیا، تو اس کے بعد غسل کے بغیر بھی شوہر صحبت کر سکتا ہے) اور اگر تب نماز کا وقت اس سے کم تھا (یعنی اتنا وقت نہیں ...
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
جواب: حج: 36]۔“ یعنی ذبح کے وقت منقول و متوارث ذکر "بسم الله، الله أكبر" ہے، اسی بات کو حضرتِ سیدنا ابنِ عباس رضی اللہ عنہما نے اس آیتِ مبارکہ {فاذكروا اس...
کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت پر حج فرض ہے اور اس کے ساتھ حج پر جانے کے لیے اس کے محارم میں سے اس کے والد اور بھائی بھی موجود ہیں لیکن اس کا شوہر اس کو حج پر جانے کی اجازت نہیں دیتا، تو کیا یہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والد اور بھائی کے ساتھ حج پر جاسکتی ہے؟ اگر جائے تو کیا اس معاملے میں شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے گنہگار بھی ہوگی؟
پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم
سوال: کسی کے پاس حج پر جانے کے لئے رقم موجود ہو، مگر اس کا پاسپورٹ نہ بن پا رہا ہو تو کیا حکم ہوگا؟
حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟
جواب: اکبر کھڑے ہو کر کہہ سکتے تھے تو اتنا ہی قیام میں ادا کرتے، جب وہ غلبۂ ظن کی حالت پیش آتی تو بیٹھ جاتے، یہ ابتدا سے بیٹھ کر پڑھنا اب بھی ان کی نماز کا ...
سجدے میں دعا مانگنے کے بارے میں مختلف احکام
جواب: اکبر، وجھت وجھی۔۔۔ الی آخرہ، فیکون مفسرا لما فی غیرہ بخلاف: سبحانک اللّٰھم، فانہ المستقر علیہ فی الفرائض“یعنی اس(سبحانک اللّٰھم) کے علاوہ جو اوراد مرو...
عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا
سوال: اگر کسی عورت پر حج فرض ہو، لیکن اس کے کسی محرم پر فرض نہیں ، تو کیا یہ عورت اپنے محلے کی قابلِ اعتماد عورتوں کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے ؟ جبکہ ان محلے والی عورتوں کے ساتھ ان کے محارم بھی جا رہے ہیں ؟
حج قران کرنے والے نے کتنے طواف کرنے ہوتے ہیں؟
سوال: حج قران میں جو عمرہ کیا جائے گا تواس عمرہ میں جو طواف ہوگا کیا وہ طواف قدوم کہلائے گا یا پھر یہ عمرہ کرنے کے بعد الگ سے طواف قدوم کرنا ہوگا؟
علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟
سوال: (1)علم نجوم کی تعریف کیا ہے؟اور کیا اس کا تعلق ستاروں کے ساتھ ہے؟ اگر ہے، تو ان کی تخلیق کے کیا مقاصد ہیں؟ (2) علم نجوم کی کتنی قسمیں ہیں، مع التفصیل بیان کریں؟ (3)علم توقیت حاصل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے، اورا گر سمت قبلہ، اوقات نماز، زکوۃ و حج معلوم کرنے کے لیے علم توقیت کے ساتھ علم نجوم کا بھی سہارا لینا پڑے، تو اس مقصد کے لیے علم نجوم کا حاصل کرنا کیسا؟ (4) تعریف سے ظاہر کہ اس علم کا تعلق تشکلاتِ فلکیہ و نجوم کے ساتھ ہے، جن سے حوادثات پر استدلال کیا جاتا ہے، تو تشکلاتِ فلکیہ و گردشِ نجوم کی ان حوادثات کے لیے کیا حیثیت ہو گی؟ (5) حوادثات جاننے کےلیے اس علم کو حاصل کرنااور اس کو استعمال کرنا کیسا؟ ہمارے معاشرے میں اس علم کے حامل افراد نجومی کہلاتے ہیں، اور وہ حساب لگا کر دوسروں کو مستقبل کے واقعات بتاتے ہیں، اس بارے میں شرع مطہرہ کیا فرماتی ہے؟ (6) اور ان نجومیوں سے قسمت و مستقبل کا حال معلوم کرنا کیسا؟ (7) آج کل اخبارات میں اس عنوان سے ’’آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا‘‘ کالم چھپتے ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟ (8) فال دیکھنا دکھانا کیسا؟