سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 655 results

121

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

سوال: زید نے نماز میں سورۃ العلق پڑھی جس کی آخری آیت میں آیتِ سجدہ ہے۔ زید سجدہ تلاوت کرنے کے بجائےفوراً رکوع میں چلا گیا اور رکوع کے بعد سجدہ کرکے آگے باقاعدہ نماز جاری رکھی، پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نماز درست ادا ہوئی ہے ؟ یا پھر اسے دوبارہ سے وہ نماز ادا کرنا ہوگی؟

121
122

قعدہ اولیٰ میں بھولے سے کھڑے ہونے پر لوٹنے کا حکم کب ہے؟

جواب: سہو کرکے نماز مکمل کردے تو اس کی نماز درست ہوجائے گی۔ اور اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو تو اب اگر بیٹھنے کے قریب ہے کہ نیچے کا آدھا بدن ابھی سیدھا نہ ...

122
123

مسائل سیکھے بغیر تجارت یا ملازمت کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص تجارت کے مسائل سیکھے بغیر تجارت کرتا ہے یا کوئی ملازم اجارے کے مسائل سیکھے بغیر ملازمت کرے تو اس کی کمائی حلال ہوگی یا نہیں؟

123
124

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: متفرق ہوتے ہیں ،ا س حالت میں تسبیحات کی تقدیم اگر خوب تحقیق ثابت ہو کہ اُن میں کسی ایک فرد پر بھی ثقیل نہ ہوگی ، تو کچھ حرج نہیں ، ورنہ یہی بہتر ہے ک...

124
125

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی باقی رکعتوں میں قراءت کر لے تو کیا حکم؟

جواب: سہو لازم نہیں ہوگا اور اگر جان بوجھ کر یا مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے کی، تو نماز واجب الاعادہ ہوگی یعنی اس نماز کو دوبارہ سے پڑھنا واجب ہے۔ اس لئے...

125
126

نماز میں خلاف ترتیب سورتیں پڑھنا کیسا ؟ کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

جواب: سجدۂ سہو واجب نہ ہونے کے متعلق علامہ شامی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں: ”يجب الترتيب في سور القرآن، ‌فلو قرأ ‌منكوسا أثم لكن لا يلزمه سجود...

126
127

فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟

جواب: متفرق طور پر اور نہ ہی آئندہ زمانے میں اس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہو۔ ایسے شیخِ فانی کے لیے شرعاً حکم یہ ہوتا ہے کہ وہ روزے کا فدیہ ادا کرے۔ لہذا پ...

127
128

شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT استعمال کرنا

سوال: کیا شرعی مسائل کے حل کے لیے ChatGPT ایپ کا استعمال کرنا صحیح ہے؟

128
130

مسبوق اپنی بقیہ نماز پوری کرنےکے لئے کب کھڑا ہو ؟

جواب: سجدۂ سہو کرنا ہو تو مسبوق بھی اس کے ساتھ شامل ہوجائیں ، البتہ اگر مسبوق پہلے سلام کے بعد کھڑا ہوجائے اورامام کو سجدۂ سہو بھی نہ کرنا ہو تو اس کی نماز ...

130