سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1695 results

121

جنبی جس چیز کو ہاتھ لگائے ،اس کا حکم

سوال: کیا جنبی کےکسی بھی چیز کو ہاتھ لگانے سے ،وہ چیز ناپاک ہو جاتی ہے؟

121
122

کھانے کے قابل حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کا شرعی حکم

سوال: کسی حلال کھانے والی چیز کو کہنا کہ یہ میرے اوپر حرام ہے، تو اگر اُس چیز کو بعد میں کھا لیا تو کیا کفارہ لازم ہو گا؟

122
123

رمضان کی تشریف آوری کے وقت پڑھی جانے والی دعا

جواب: سستی اور غنودگی سے پناہ عطا فرما اور مجھے اس میں شب قدر عطا فرما اور اسے (شب قدر کو) میرے لیے ہزار مہینوں سے بہتر بنا دے۔ (الدعا للطبرانی، جلد 1، صفحہ...

123
124

کسی حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنا قسم ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر کوئی کسی حلال چیز کے بارے میں کہے کہ فلاں چیز مجھ پر حرام ہےتو کیا یہ کہنا قسم شمار ہوگا ؟

124
125

لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟

جواب: چیز سے بیچ کراس چیز کے بدلے ان کو خریدلو۔(صحيح البخاري ، جلد3، صفحہ 102، دار طوق النجاۃ، بیروت) امام سرخسی رحمۃ اللہ تعالی علیہ مبسوط میں اور علام...

125
127

ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: چیز اس کو گفٹ کرے ، وہ چیز اُس گفٹ کرنے والے سرپرست کے اپنے پاس رکھی ہو یا اس نے کسی کو امانت رکھوائی ہو ، بہر صورت سرپرست کے زبانی عقد کر لینے سے ہی ...

127
128

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

جواب: چیز رکھ کر اس پر سجدہ کرسکتا ہو،اور گھٹنوں ،جوڑوں کی تکلیف قابل برداشت ہو،تو زمین یا اس چیز پر سجدہ کرنا فرض ہوگا،زمین یا کرسی پر بیٹھ کر صرف اشارہ...

128
129

قرآنی آیت والے فریم کو بغیر وضو چھونے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ ہمارے گھر کی دیواروں پر آیت قرآنیہ پر مشتمل کچھ پلیٹیں اور فریم آویزاں ہیں،جن پرصرف آیات قرآنیہ کندہ ہیں اوران کے ساتھ مزید کچھ نہیں لکھا ہوا، اب ہمیں صفائی ستھرائی کے لیے انہیں اتارنے کی ضرورت پیش آتی ہے اوربسا اوقات ہمارا وضو بھی نہیں ہوتا، ایسی صورت میں انہیں بلا حائل چھونا، جائز ہے یا نہیں؟ واضح رہے کہ مذکورہ فریم بلکل کَوَر ٹائپ ہے اوراس کےسامنے کی جانب شیشہ لگا ہواہے، نیز ان کے درمیان میں خالی جگہ بھی ہے، جہاں سے اس کے اندر صفحہ یا گتا ڈالا جاتا ہے، یہیں سے فریم کے اندر آیت سے کندہ گتّا ڈالا گیا ہے، اور اسے فریم کے کسی حصے کے ساتھ چپکایا نہیں گیا، اگر چاہیں تو اسے بآسانی نکال بھی سکتے ہیں۔ باقی پلیٹوں کا معاملہ اس سے بلکل جدا ہے، ان کے ساتھ کوئی کَوَر یا شیشہ نہیں لگا ہوا، لہذا اس تفصیل کو مد نظر رکھتے ہوئےدونوں چیزوں کے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیں، نیز یہ بھی بتادیں کہ اگر انہیں چھونا منع ہے، تو صرف آیت لکھے ہوئےحصے کو نہیں چھوسکتے یا ہر حصے کوچھونا منع ہے؟

129
130

قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے دوسرے پر بطورِقرض 40 لاکھ روپے ہیں، لیکن مقروض کے پاس فی الحال قرض خواہ کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں اور نہ ہی اس سے قرض واپس ملنے کی امید ہے، البتہ مقروض پیسے دینے کا اقرار کر رہا ہے کہ کہ جب ہوں گے، تو دے دوں گا، جبکہ قرض خواہ (جس نے قرض دیا ہوا ہے، اس) کو ابھی پیسوں کی ضرورت ہے اور قرض خواہ کی مالی کنڈیشن یہ ہے کہ یہ خود جاب کرتا ہے اوراس کی سیلری ہر مہینے خرچ ہوجاتی ہے۔ کسی مہینے چار پانچ ہزار بچ جاتے ہیں اور کبھی وہ بھی نہیں بچتے۔ اس کے علاوہ قرض خواہ کے پاس بقدر نصاب حاجت سے زائد کوئی چیز نہیں ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس قرض خواہ کو اگر کوئی زکوٰۃ دے، تو یہ لے سکتا ہے؟ یا پھر اس کا جو قرض دوسرے بندے پر ہے، اس کی وجہ سے یہ زکوٰۃ نہیں لے سکتا؟

130