
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
جواب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت کے مالک و مختار نہیں ہیں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے شفاعت کا مالک و مختار بنا دیا ہے۔ بخاری ...
نماز جنازہ کی کتنی تکبیریں ہیں؟ احادیث کی روشنی میں تفصیلی فتویٰ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازِ جنازہ میں کل کتنی تکبیریں ہیں؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ صحاح ستہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ نے جنازہ پر پانچ تکبیریں پڑھیں اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم پانچ تکبیریں پڑھا کرتے تھے، تو کیا یہ بات درست ہے؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کون کون سے جانوروں کی قربانی کی ہے ؟
جواب: رسولِ محتشم ،شافعِ اُمَم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم سے اونٹ ،گائے ،بکری اور مینڈھے کی قربانی فرماناثابت ہے۔ اونٹ کو نحرکرنے سے متعلق صحیح مسل...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے وصال کے بعدزیارت سے صحابی ہوگایانہیں؟
سوال: صحابی اسے کہتے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایمان کی حالت میں دیکھاہواور ایمان کی حالت میں اس دنیاسے رخصت ہواہو،تابعین کےدورسے لیکر آج تک جن لوگوں نے حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کاظاہری آنکھوں سے دیدارکیاہوتوکیاان کوصحابی کہہ سکتے ہیں؟
قیس نام رکھنا کیسا ؟ قیس نام کا معنی
سوال: قیس نام رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ کسی صحابی کا نام بھی ہے؟
سوال: اسلام کے پہلے صحابی کون ہیں؟
غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟
سوال: کیا "رضی اللہ عنہ" غیر صحابی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
حنظلہ یا اذہان نام رکھنا کیسا؟
جواب: صحابی اورکاتبِ وحی ’’حنظلہ بن ربیع‘‘ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سمیت کئی صحابہ کرام و محدثین کا نام رہا ہے،لہٰذا یہ نام رکھنا بالکل جائز ہے۔ القاموس المح...
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: صحابی سے ثابت نہیں۔اگر وہ قراءت سے شروع کرےگا تو اس کا یہ فعل حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موافق ہوجائے اور یہ عمل اولیٰ ہے ،اسی طرح محیط م...