
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس ایک لاکھ روپے تھے ،رمضان المبارک میں اس نے وہ کسی کو بطور قرض دیے اور طے یہ پایا کہ قرض خواہ محرم الحرام میں واپس کرے گا،اب قربانی کے ایام قریب ہیں اور اس کے پاس کوئی اور مال نہیں اور اپنی رقم ان دنوں میں نہیں مل سکتی، کیا زید پر قربانی کرنالازم ہے یانہیں؟ سائل:عابد منان(جوہرٹاؤن،لاہور)
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: گوشت ہو، تو اُسے کٹوانا، جائز ہے، بشرطیکہ اُسے کٹوانے میں مریض کی ہلاکت کا قوی اندیشہ نہ ہو، چنانچہ اِسی میں ہے:’’من له سلعة زائدة يريد قطعها إن كان ...
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: گوشت دونوں پاک ہو جاتے ہیں، سوائے خنزیر اور آدمی کے، کیونکہ اِن میں ذبح کرنا بصورتِ طہارت مؤثر نہیں۔(غیر ماکول اللحم) کے پاک ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ذبح...
میّاں مچھلی کھانا کیسا؟ کیا یہ حلال ہے؟
جواب: گوشت کھاؤ۔“ (پارہ 14، سورۃ النحل، آیت 14) اس آیت کے تحت تفسیرِ صراط الجنان میں ہے: ’’سمندر میں انسانوں کے لیے بے شمار فوائد ہیں، ان میں سے تین فوائد...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: گوشت پوست حرام و ناپاک ہوتاہے،اس وجہ سے ان کا تھوک بھی ناپاک ہوتا ہےکہ تھوک گوشت سے پیدا ہوتاہے لہٰذا جب یہ پانی پیتے ہوئے پانی میں اپنی زبان ڈالتے ہی...
کیا قربانی کی نیت سے پالا ہوا بکرا بیچ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی صاحب نصاب نہیں ہیں ،لیکن ان کے پاس ایک بکرا ہے۔انہوں نے نیت یہ کی تھی کہ اس سال اس بکرے کی قربانی کروں گا،لیکن اب وہ اس بکرے کو بیچنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس نیت کی وجہ سے ان پر قربانی لازم ہو چکی ہے یا نہیں اوران کا اب اس بکرے کو بیچنا کیسا؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ ان کے بھائی نے وہ بکرا خریدا نہیں تھا ،بلکہ وہ بکرا گھر کا ہی ہے،جس پر انہوں نے قربانی کی نیت کی تھی اورقربانی کی کوئی منت بھی نہیں مانی تھی۔
کیا گھوڑی کا دودھ اور گوشت حلال ہے؟
سوال: کیا گھوڑی کا دودھ اور گوشت حلال ہے؟
سوال: گھوڑے کا گوشت کھانا کیسا؟
فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ عیب زدہ ہوگیا
سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور عیب دار ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟
قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا
سوال: قربانی کے جانور میں قربانی کی نیت سے حصہ ڈالا، اس کا جو گوشت حاصل ہوا،اس سے ولیمہ یا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟