
ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: ماں اچانک فوت ہو گئی ہیں اور میرا گمان ہے کہ اگر وہ کچھ بات کر سکتیں ، تو صدقہ کرتیں۔ اگر میں ان کی طرف سے کچھ صدقہ کروں ، تو کیا انہیں اجر ملے گا ؟ ت...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
جواب: ماں کو بیٹے اور بہن کو بھائی سے اجازت لینے کی کچھ ضرورت نہیں او رماں باپ اگر بیٹے کو روزہ نفل سے منع کر دیں، اس وجہ سے کہ مرض کا اندیشہ ہے، تو ماں باپ...
رضاعی باپ کی دوسری بیوی کی اولاد بھی محرم کہلائے گی؟
سوال: ایک شخص کی دو بیویاں ہیں اور دونوں سے اُس شخص کی اولاد بھی ہے۔ زید نے مدتِ رضاعت میں اُس شخص کی پہلی بیوی کا دودھ پیا۔ اب اُس کی رضاعی ماں کی جو اولاد ہے وہ تو زید کے رضاعی بھائی بہن ہوں گے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس شخص کی دوسری بیوی سے جو اولاد ہے، کیا وہ بھی زید کے رضاعی بہن بھائی کہلائیں گے؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: ماں باپ کی شکل میں آتے ہیں ، جس میں سے ایک اسے (معاذ اللہ )یہودی ہونے کی اور دوسرا عیسائی ہونے کی دعوت دیتا ہے،تو کلمہ طیبہ کی تلقین شیطان کے اس وسو...
کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟
جواب: ماں کی صحت اتنی کمزور ہو کہ نئے بچے کی پیدائش سے دونوں میں سے کسی ایک کی جان کو شدید خطرہ ہوگا اور حمل ٹھہرے ہوئے چار مہینے بھی مکمل نہ ہوئے ہوں ، تو ...
کیا بیوی کی دادی، نانی بھی شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں؟
جواب: ماں اور اُس کی دادیاں، نانیاں (اوپر تک یہ سب)شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں، اور یہ حرمت صرف نکاحِ صحیح سے ہی ثابت ہوجاتی ہے خواہ شوہر نے اپنی بیوی سے دخ...
سوتیلی خالہ سے شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال: دور کی خالہ سے شادی کرنا کیسا؟ جیسا کہ نانا کی دو بیویاں ہیں، تو دوسری بیوی سے نانا کی جو بیٹی ہے، اس سے نکاح کا کیا حکم ہے؟ یعنی باپ ایک ہے، لیکن ماں الگ الگ ہے۔
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
جواب: ماں کے دودھ کے علاوہ دوسری غذا ؤں سے بچہ خوراک حاصل کررہا ہو ،اور ماں کا دودھ چھڑانے میں بچے کو کوئی نقصان اور خطرہ بھی لاحق نہ ہو، تو ...
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: ماں کے اعتبارسے احکام لگتے ہیں۔ اوردوسراطریقہ یہ ہے کہ گھوڑے کی گدھی سے جفتی کرائی جاتی ہے ،جس کے نتیجے میں خچرپیداہوتاہے ،ایسے خچرکاجوٹھا گدھی ک...