سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 8237 results

121

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

سوال: فی زمانہ مسجد الحرام میں طواف اور سعی کے لیے کسی فرد کی مدد سے چلنے والی سادہ ویل چیئرز بھی ہوتی ہیں اور الیکٹرک ویل چیئرز (Electric Wheel Chairs)، الیکٹرک کاریں (Electric Cars)، الیکٹرک اسکوٹرز (Electric Scooters) موجود ہوتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی عذر و مجبوری کے بغیر صرف سُہولت و آسانی کے لیے یا تھکاوٹ سے بچنے کے لیے حج یا عمرے کا طواف ، یونہی نفل طواف پیدل چل کر نہ کرے، بلکہ ان گاڑیوں وغیرہ پر بیٹھ کر کرے ، تو اس کا ایسا کرنا کیسا ہے ؟ اور اس پر کوئی دم یا صدقہ لازم آئے گا یا نہیں ؟

121
122

جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟

جواب: پر عید کی نماز ہوتی ہے ،تو قاری صاحبان کا جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد(جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہیں اور انہوں نے ابھی تک نماز نہیں پڑھ...

122
123

ذبح کے وقت اچھل کود کی وجہ سے جانور عیب دار ہوگیا تو حکم ہے؟

سوال: اگر قربانی کے وقت جانور زخمی ہو جائے کیا قربانی ہو جائے گی؟

123
124

جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم

جواب: پر عمل کرنے کی شرعاً تاکید ہوتی ہے اور بلا ضرورت اس کو ترک کرنے سے بچنے کا حکم ہوتاہے، لہذا جہاں تک ممکن ہو جانور کو ذبح کرتے وقت اِس سنت...

124
125

کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟

سوال: جو شخص مقروض ہو تو کیا اسے صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے ؟

125
126

پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حکومت پاکستان کے جاری کردہ پرائز بانڈز جائز ہیں یا نہیں؟ اگر جائز ہیں تو قرعہ اندازی کے ذریعے نکلنے والی رقم سے حج، عمرہ، مسجد کی تعمیر یا قربانی وغیرہ نیک کام کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟

126
127

عمرے میں سعی کرنے سے پہلے حلق کروا لیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پر حدودِ حرم کے اندرایک دم ادا کرنا لازم ہو چکا اور اب حکم یہ ہے کہ وہ سعی بھی کرے اور دم بھی ادا کرے ، مکمل عمرہ کرنا لازم نہیں اور اب سعی کے لیے...

127
128

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

جواب: پر لازم ہے ، صدقہ فطر عید کی صبح صادق ہونے پر واجب ہوتا ہے اور چونکہ صدقہ فطر مثلِ زکوٰۃ و قربانی مال پر نہیں،بلکہ مؤدی یعنی ادا کرنے والے پر واجب ہو...

128
129

رقم ادھار میں پھنسی ہو تو قربانی کا کیا حکم ہے ؟

سوال: جن خواتین پر اس سال قربانی واجب ہو لیکن ان کی رقم ادھار میں پھنسی ہو اور پورا سال نہ ملے ،تو کیا تب بھی ان پر قربانی واجب ہو گی؟ادھار لے کر قربانی کا حکم ہے لیکن ان کو کہیں سے ادھار بھی نہ ملے اور ان کے پاس کچھ ایسا بھی نہ ہو جسے بیچ کر وہ قربانی کر سکیں۔تو ایسے میں کیا حکم شرعی ہے ؟

129
130

کچا بچہ گرا دینے والے جانور کی قربانی کا حکم؟

سوال: میرے پاس ایک بکری ہے، جو تین سال سے میرے پاس ہے، وہ حاملہ ہو تو وقت سے پہلے بچہ پھینک دیتی ہے، اس کے علاوہ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، کیا میں اس بکری کی قربانی کرسکتا ہوں؟

130