سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 3229 results

121

داڑھی کے سفید بال اکھاڑنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا

جواب: وجہ سے اس کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ مشکوٰۃ شریف میں ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لا تنتفوا الشیب فانّہ نور ا...

121
122

گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟

جواب: وجہ ملاحظہ فرمائیے: گدھے کےجوٹھےپانی کےمشکوک ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کے پاک اورناپاک ہونے کے دلائل آپس میں ٹکراتے ہیں کہ بعض روایات میں اس کے ...

122
123

سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب: وجہ سے فرضوں کے مشابہ ہونے کے سبب کثیراحکام کے اعتبار سے ایک ہی نماز ہے۔ فرضوں سے مشابہت کی وجہ سے ہی سنت مؤکدہ کو ایک نماز مانتے ہوئے اس کے قعدہ ا...

123
124

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔

124
125

قعدہ بھول کر کتنا کھڑے ہونے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

جواب: وجہ سے نہیں لوٹے گا اور(بھول کر) واجب (قعدے) کے ترک ہونے کی وجہ سے سجدہ سہو کرے گا۔ رد المحتارعلی الدرالمختار میں ہے:’’(قوله و لا سهو عليه في الأصح)ي...

125
126

جوامام داڑھی ایک مشت سے کم کرے تو اس پر کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص اپنی داڑھی کو ایک مشت سے کم کرتا ہے اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ سائل:فخرالزمان عطاری(تحصیل وزیر آباد ضلع گجرانوالہ ڈاکخانہ ساروکی چیمہ)

126
127

ڈھول بجوانے اور داڑھی کٹوانے والے کو پیر بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)ہمارے گاؤں میں ایک پیر آتا ہے ،جس کی آمد کے موقع پر اس کا استقبال ڈھول باجے اور ناچ سے کیاجاتا ہے ،پیر اس کام سے منع نہیں کرتا بلکہ انہیں کہتا ہے کہ ”بجاؤ خوب موج کرو“،یہ پیر عالم بھی نہیں ہے اور داڑھی بھی کٹواکرایک مٹھی سے کم کرواتا ہے۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس پیر کی بیعت کرنا کیسا ؟ (2)اگر کوئی عالم پیر صاحب کی مخالفت کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ڈھول بجانا جائز نہیں ہے تو پیر صاحب کہتے ہیں اس امام کی اقتدا چھوڑ دیں ،اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:انجینئر محمد ابرار(جامع مسجد نور، کانواں لٹ،ڈسکہ ،سیالکوٹ)

127
128

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

جواب: وجہ سے مقتدی کی نماز فاسد ہوجائے گی ۔پھرامام نے جب اس کالقمہ لے لیا اورقعدے کی طرف لو ٹاتوامام کی نماز بھی فاسد ہو جا ئے گی جس کی وجہ سے بقیہ تمام مقت...

128
129

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟

129
130

شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب

جواب: وجہ سے مسافر پر بھی چار رکعت فرض تھے ،لیکن اس نے دو پڑھے ہیں ۔ (البتہ جب دوبارہ تنہا نماز پڑھے گا، تو مسافر والی یعنی قصر نماز ہی پڑھے گا۔)اور اگر ثاب...

130