سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 364 results

121

شوہرمستحقِ زکوۃ ہو اور بیوی صاحب نصاب ،تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص کام تو کرتاہے لیکن اتنی آمدنی نہیں کہ گھر کے اخراجات پورے کر سکے،وہ خود تو صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اس کی بیوی سونے چاندی کی وجہ سے صاحب نصاب ہے کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتےہیں ؟

121
122

سونا چاندی اور روپے ہر ایک الگ الگ نصاب سے کم ہو تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے ایک سال قبل میری شادی میں میرے بڑے بھائی نے مجھے دو تولہ سونا اور پچاس ہزار روپے بطورِ تحفہ دئیے تھے، پچاس ہزار روپے تو چھ سات ماہ میں ہی ختم ہوگئے اور اس دوران میری پھوپھی نے مجھے چاندی کی (Ring) گفٹ دی، اب سال مکمل ہوگیا ہے،لیکن میرے پاس صرف وہی دو تولہ سونا اور چاندی کی(Ring)ہے۔سونا تو استعمال میں بالکل نہیں ہے، ہاں! چاندی کی (Ring) استعمال میں ہے، ان کے علاوہ کوئی رقم وغیرہ موجود نہیں۔ البتہ شوہر خرچے کیلئے جو رقم دیتے ہیں وہ ضروریات میں استعمال ہوجاتی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا مجھ پر ان دو تولہ سونے کی زکاۃ لازم ہوگی؟ کیونکہ چاندی کی (Ring) تو میرے استعمال میں ہے، نیز یہ بھی بتادیں کہ اب دوبارہ سال کا آغاز کب سے مانا جائے گا؟

122
123

مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟

جواب: زکاۃ دین کے ساتھ ادا نہیں کر سکتا ۔(فتاوی عالمگیری ، کتاب الحیل ، الفصل الثالث ، ج6، ص 391 ، مطبوعہ کوئٹہ ) بدائع الصنائع میں ہے:’’ أمر اللہ تعال...

123
124

کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟

جواب: زکاۃ، ج 01، ص 193-192،مطبوعہ پشاور، ملتقطاً) بہارِ شریعت میں ہے: ”مردمالکِ نصاب پر اپنی طرف سے اور اپنے چھوٹے بچہ کی طرف سے واجب ہے، جبکہ بچہ خود ...

124
125

زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم

جواب: نصاب پر سال پورا ہونے کے بعد زکوۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرنا گناہ ہے۔ (2)زکوۃ نکالنے کے لئے تاریخ ،مہینے اور سال کا تعین ہجری سال کے اعتبار سے ہوگا...

125
126

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

جواب: نصاب (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی مقدار کی قیمت) کے برابر یا اس سے زائد ہے، جیسا کہ عموماً گھروں کی قیمت نصاب ،بلکہ اس سے زائد ہی ہوتی ہے یا تنہا ...

126
127

زکوٰۃ لینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

جواب: نصاب کے برابرمال کامالک نہ ہو)اور سادات کرام و بنو ہاشم میں سے نہ ہو تو اسے بلاشبہ زکوۃ کی رقم دینا جائز ہے جبکہ تنخواہ میں نہ دی جائے بلکہ علیح...

127
128

زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟

جواب: نصاب پر اپنااور اپنے نابالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے ،بشرطیکہ وہ نابالغ بچےخودصاحبِ نصاب نہ ہوں ، ورنہ ان کے صدقہ فطر کی ادائیگی ان کے ما...

128
129

عید سے پہلے فطرہ دیا اور عید والے دن گندم کا ریٹ بڑھ گیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: زکاۃ"صدقہ فطر ایک یا ایک سے زائد مساکین کو دینا جائز ہے اسی پر اکثر علماء ہیں …….جیسا کہ زکوۃ متفرق طور پر ادا کرنا جائز ہے ۔ (تنویر الابصار والدر...

129
130

سویا بین کھانے کا حکم

جواب: مویشیوں کوچراؤ۔(پارہ16،سورۃ طہ،آیت53،54) تمام نباتات حلال ومباح ہیں،جبکہ ضرریانشہ نہ دیں، علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ ’’تتن‘‘ نامی ایک بوٹی ...

130