
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
سوال: کیا اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ اور فیکٹری میں کام کرتے ہوئے بغیر وضو اور بغیر ٹوپی پہنے قرآن شریف کی مختصر آیات پڑھ کر ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: ثواب پانے کے لیے اس کی بطورِ خاص نیت ہونا ضروری ہے۔ مزید تفصیل یہ ہےکہ عباراتِ فقہاء کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اگر دونوں عبادتیں اصل نہ...
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔
سوال: کیا غسال (میت کو غسل دینے والا)میت کے بڑھے ہوئے بغل کے بال مونڈ سکتاہے ؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: ثواب کی نیت سے استعمال کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، جس صورت میں نہ عضو سے حدث کا دور ہونا پایا جائے اور نہ ہی قربت کی نیت ہو، تو وہاں پانی بھی مستعم...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟
کیا سید ایصال ثواب کا کھانا کھا سکتے ہیں ؟
سوال: کیا ساداتِ کرام عام مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے پکایا گیا کھانا کھا سکتے ہیں؟
کیا گھر میں آنے والی بلی کو کچھ کھانا دینے پر ثواب ملے گا؟
سوال: کسی کے گھر بلی آئے اور وہ اس کو کھانے کے لئے کچھ دے، تو کیا اس پر ثواب حاصل ہوگا اور کیا ہر بار کھلانے میں ثواب کی نیت ضروری ہوگی؟
وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: میت کا قائم مقام، خَلف و نائب ہونے کی حیثیت سے مال حاصل کرتا ہے ، تو جو حیثیت مال کی اصل کے پاس تھی وہی حیثیت خَلف و قائم مقام کے پاس بھی برقرار رہے...
سوال: بدائع الصنائع کے حوالے سے ایک حدیث پاک کی پکچر میں نے آپ کو بھیجی ہے، جس میں یہ موجود ہے کہ :"میت کو قبر میں کروٹ کے بَل قبلہ رو لٹاؤ،اسے نہ تومنہ کے بَل اوندھا لٹاؤ،اورنہ پیٹھ کے بَل چت لٹاؤ ۔"(مفہومِ حدیث) جبکہ ہم نے تو دیکھا ہے کہ ہمارے ہاں میت کو چت ہی لٹاتے ہیں، تو اس حدیث کا کیا مطلب ہے؟