
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)
جنازہ گاہ چھوٹی ہونے کی وجہ سے جنازہ کی تکرارکرنا
سوال: اگر کسی جگہ جنازہ گاہ چھوٹی ہوجس کے باعث سب افراد ایک ساتھ نماز جنازہ میں شرکت نہ کرسکتے ہوں ،تو کیا اس صورت میں میت پر ایک بار نماز جنازہ پڑھانے کے بعد،دوسرے لوگوں کو شریک کرنے کیلئے امام اس میت پر دوبارہ نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟ اس طرح ایک سے زائد بار نماز جنازہ پڑھنے سے متعلق شرعی حکم واضح فرمادیں۔
شوہر کا بیوی کو قبر میں اتارنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دِین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ شوہر کا اپنی بیوی کو قبر میں اتارنا جائز نہیں ، کیا واقعی یہ بات دُرست ہے؟ راہنمائی فرما دیں۔
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
جواب: قبر الشریف وغیرہ من قبور الصالحین واللہ أعلم“ترجمہ: بعض محققین نے فرمایا ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان إلا إلی ثلاثۃ مساجد میں مستثنیٰ منہ...
مسجد و مدرسے کے لیے ایک باکس میں چندہ جمع کرنے کا حکم؟
جواب: قبر میں ان کی ہڈیاں بھی نہ رہی ہوں ،اُن کو بعونہٖ تابقائے مسجد و مدرسہ وجائداد برابر ثواب پہنچتارہے گا۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد16، صفحہ116، مطبوعہ رضا فاؤن...
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
سوال: میت کو ایک مرتبہ سنت کے مطابق غسل دے دینے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ غسل دینے کی صورت میں کیا بندہ گنہگار ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: قبرستان تشریف لے جاتے اوربقیع والوں پر سلام اور مغفرت کی دعا فرماتے ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن سب سے پہلے اپنی قبر ِ منور سے باہر تشریف ...
پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
جواب: میت کی ظاہری علامات کا اعتبار کرتے ہوئے اس پر غسل و نماز جنازہ کے احکام لاگو کرنا، اسی طرح مردار اور ذبیحہ جانور مکس ہوجائیں تو پانی میں ڈال کر ان کے ...
میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا
سوال: اگر مسجد میں نماز جنازہ نہ پڑھا جائے تو کیا صرف میت کا چہرہ دکھانے کیلئے میت کو مسجد میں لایا جاسکتا ہے؟
جس مسجد میں قبر ہو اس میں نماز کا حکم
سوال: مسجد میں کوئی قبر ہو ، تو کیا وہاں نماز ہو جاتی ہے ؟