
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمومًا مساجد میں یہ دیکھا ہے کہ کچھ لوگ جب نماز کے لیے آتے ہیں اور اب جماعت کھڑی ہونے کچھ ہی منٹ باقی رہتے ہیں تو وہ سنتیں پڑھنا شروع کردیتے ہیں جس کے سبب ان کی ایک دو رکعت چھوٹ بھی جاتی ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ بالخصوص ظہر میں جب جماعت کھڑی ہونے میں اتنا وقت باقی نہ ہو کہ مکمل چار سنتیں پڑھی جاسکیں تو کیا سنتیں پڑھنا شروع کرنی چاہیے یا جماعت کے بعد اسے ادا کریں، اسی طرح عصر اور عشاء کی سنت قبلیہ اگر چھوٹ جاتی ہیں تو اس کو ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: آپ سے عرض ہے کہ بچی کانام(بسم اللہ) رکھنا کیسا ہے؟
جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جنت فاطمہ نام کا مطلب
سوال: جنت فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
سوال: کیا محمد نافع نام رکھ سکتے ہیں؟
عدن فاطمہ کا معنی اور عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ اور اس کا معنی بھی بتا دیں۔
پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ
جواب: شروع کرتے وقت یہ ضروری نہیں کہ حوض بھرا ہوا ہو،کیونکہ اگر وہ کم ہو اور پانی داخل ہونے سے بھر جائے اور بعض پانی خارج ہوجائے ،تو بھی پاک ہوجائے گا، جیس...
روزینہ کو روزین کہہ کر بُلانا کیسا ہے؟
سوال: بچی کا نام روزینہ ہے، اسے پیار سے روزین بلا سکتے ہیں؟
مقداد نام کا مطلب اور مقداد نام رکھنا کیسا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ مِقداد نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا کیا معنی ہے؟
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟