
چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز میں بھول کر دو رکعت کے بعد سلام پھیرلیا، تو اب وہ کیا کرے؟
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟
جواد نام کا مطلب اور جواد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: معنیٰ ہے : ”سخی “لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں حرج نہیں ،البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام محمد رکھا جائے تاکہ اسمِ محمد کی برکتیں حاصل ہوں...
عریش ہارون نام کا مطلب اورعریش ہارون نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: معنیٰ : ہرسایہ دارچیز،خیمہ ، سائبان ، وغیرہ۔ قاموس الوحید میں ہے”العریش:ہر سایہ دار چیز جیسے شامیانہ،چھپر،سائبان،شیڈ۔"(قاموس الوحید،ص 1015، ادارہ ...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔
حمزہ نام کا مطلب اور حمزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: معنیٰ ”شیر“ہے۔(نام رکھنے کے احکام ، ص137، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ...
جواب: معنیٰ ہے” احاطہ کرنے والی “، اگرچہ یہ نام رکھنا شرعاً ،ناجائز نہیں ہے ،یہ لفظ اگرچہ بے معنیٰ بھی نہیں لیکن نام رکھنے کے حوالے سے اس کا کوئی قاب...
بچی کا نام ”زینب فاطمہ“ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنیٰ ہے”ایک حسین اور خوشبودار پودا“(نام رکھنے کے احکام، ص147) یہ مبارک نام حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زوجہ محترمہ کا بھی ہے نیز حضور صلی اللہ ...
صاحبِ ترتیب نے قضا نہ پڑھی اور اگلی نماز شروع کردی تو کیا کرے؟
سوال: صاحبِ ترتیب شخص کی فجر قضا ہو گئی، صاحبِ ترتیب شخص، ظہر کی نماز الگ سے پڑھ رہا تھا، دورانِ نماز ابھی ایک رکعت ہی پڑھی تھی کہ یاد آیا کہ فجر کی قضا نماز ابھی تک باقی ہے۔ پوچھنا یہ ہے صاحبِ ترتیب شخص جو ظہر کی نماز پڑھ رہا ہے، ظہر کی نماز پوری کرے یا نماز توڑ دے؟ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے میں کافی وقت باقی ہے۔ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟
جواب: معنیٰ یہ ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ نے غسل کے اسباب مہیا فرمائے ۔ان وجوہ پر محمول کرنے سے تعارض مرتفع ہو جاتا ہے اور معنیٰ یہ ہو گا کہ حضرت ام ایمن نے ا...