
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پاک نہیں ہوتا۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں ان کیڑے مکوڑوں کے آئل یا گھی میں گرنے سے وہ آئل یا گھی ناپاک نہیں ہوگا، اُس آئل یا گھی کو کھانے کے لیے استعما...
Dry Eyes (خشک آنکھوں) سے بہنے والے پانی کا حکم
سوال: میری آنکھوں سے پانی بہتا ہے، ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے تو اس نے بتایا ہے کہ کوئی انفیکشن نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور مسئلہ ہے۔ بس Dry Eyesہے۔تو کیا اس صورت میں آنکھوں سے نکلنے والا پانی ناپاک ہوگا یا پاک؟
میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟
سوال: میٹرس یا گدّا ناپاک ہو جائے جیسے اس پہ بچے نے پیشاب کردیا یا کسی اور وجہ سے ناپاک ہو گیا ، تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟
استحاضہ کا خون پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: استحاضہ کا خون پاک ہے یا ناپاک؟
ناپاک گدے کو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: ناپاک گدے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام
کپڑے یا جسم پر درہم سے کم نجاست لگ جائے، تو وہ ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر جسم یا کپڑے پر منی ایک درہم سے کم مقدار میں لگ جائے، تو کیا جسم یا کپڑا ناپاک ہوگا؟
کارپیٹ ناپاک ہوجائے تو ویکیوم کرنے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کارپیٹ ناپاک ہوجائے، تو کیا ویکیوم کرنے یا صابن سے صاف کرنے وہ پاک ہوجائے گا ؟
سوال: کیا جوں کا خون پاک ہوتا ہے، بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ یہ نا پاک ہو تا ہے ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: ذیشان شیخ(via،میل)