سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 512 results

121

اگر مُہر لگانے کی حاجت نہ ہو ،تو مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم ؟

جواب: چاندی کی مردانہ وضع والی ایک انگوٹھی جس کا وزن ساڑھے چار ماشے سے کم ہو اور نگینے والی ہو اور نگینہ بھی ایک ہی لگا ہو پہننے کی شریعت میں اجازت ہے لیکن ...

121
122

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد کے لیے چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے؟ نیز چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننے والے شخص کو امام بنانا ، اس کا نماز پڑھانا کیسا؟ اگر جائز نہیں ہے ، تو اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ہو ، ا س کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟ سائل : محمد ارسلان (اورنگی ٹاؤن ، کراچی)

122
123

خانہ کعبہ کے غلاف کی تاریخ اور قیمتی غلاف چڑھانے کی تفصیل

سوال: کعبۃ اللہ پر سب سے پہلے غلاف کس نے چڑھایا تھا۔اور کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا کیا ہے۔دوسرا یہ کہ آج کل غلاف کعبہ کو سونے اور چاندی کے تار لگائے جاتے ہیں ،ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ۔کچھ معترضین کا کہنا ہے کہ اس سے بہتر ہے کہ غریبوں کی مدد کی جائے ۔کیا ایسا کہنا درست ہے یا نہیں۔ بینواتوجروا؟

123
124

مرد انگوٹھی میں کونسا نگینہ پہن سکتا ہے؟

جواب: چاندی کی ایک انگوٹھی جو ساڑھے چار ماشہ سے کم کی ہو اس میں کسی بھی قسم کے پتھر کا نگینہ ہو پہن سکتا ہے مگر بے ضرورت ترک افضل ہے۔اور دائیں یابائیں جس ہا...

124
125

وراثت میں ملنے والے مال تجارت پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟

جواب: چاندی ایک ہی جنس شمار ہوتے ہیں۔ اوپر مذکور حکم اس وقت ہو گا جب زید نے اس پلاٹ میں زکوٰۃ کی نیت کر لی تھی یا کچھ بھی نیت نہ کی تھی، لیکن بہر حال ا...

125
126

ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟

جواب: چاندی کی تار سے باندھا گیا، حضرت عاصم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے وہ پیالہ دیکھا ہے اور اس میں سے پانی بھی پیا ہے۔(بخاری شریف جلد 4، صفحہ 83، دار طو...

126
127

قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔

127
128

کھوٹ ملے سونے کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ

جواب: چاندی میں اگر کھوٹ (کسی اور جنس کی دھات) شامل ہو، لیکن وہ کھوٹ سونے چاندی سے کم ہو، تو وہ سارا میٹریل سونا ،چاندی ہی قرار پائے گا اور ان کے استعمال او...

128