سرچ کریں

Displaying 121 to 130 out of 1298 results

121

کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟

سوال: کیا حقے کا پانی پاک ہوتا ہے؟

121
122

صوفہ پاک کرنے کا طریقہ

جواب: پانی ٹپکنا رُک جائے،یونہی دو مرتبہ مزید دھویا جائے اور تیسری بار کے بعد جب پانی ٹپکنا بند ہو جائے، تو وہ پاک ہوجائے گا، البتہ ہر بار اسے خشک کرنا ضرور...

122
123

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

سوال: نماز میں بنا کرنے کا جواز کہاں سے ثابت ہے؟ اور بنا کس طرح کی جاتی ہےمجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کیونکہ میں نے یہ مسئلہ سنا ہے کہ نماز میں تین قدم چلنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائے،وہ کس طرح وضو کرکے اپنی نماز کو وہاں سے ہی پڑھے گا حالانکہ وضوکے لیے اسے تین قدم سے زیادہ چلناپڑے گا،جوکہ عمل کثیر ہے اوریہ نمازکے منافی ہے ؟اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ۔

123
124

چھالے سے نکلنے والا پانی ناپاک ہے

سوال: ہاتھ کی ہتھیلیوں میں جو پانی والے دانے نکل آتے ہیں،ان میں تھوڑا سا سفیدپانی ہوتا ہے ،معلوم یہ کرنا ہے اس سفید پانی سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں اور یہ نجاستِ غلیظہ ہوگا یا خفیفہ؟

124
125

وضو کے دوران کچھ قطرے مگ میں گرجایئں تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

سوال: وضو کرتے وقت دھلے ہوئے عضو ( مثلاً ہاتھ کے پنجوں سے) ٹپک کر پانی کے قطرات مگ میں ٹپکیں تو مگ کا پانی مستعمل کہلائے گا یا نہیں ؟

125
126

ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟

جواب: گرم کیا، پھر اس کو کسی ایسے کپڑے سے پونچھا جو نجاست سے بھیگا ہوا تھا، پھر اس میں روٹی پکائی، اگر روٹی لگنے سے پہلے اس کی تری آگ کی گرمی سے جل چکی تھی،...

126
127

دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل

جواب: پانی لینے سے زمین نہ کُھلے" اس کی حاجت اس کے کثیر رہنے کے لیے ہے کہ استعمال کے وقت اگر پانی اُٹھانے سے زمین کُھل گئی تو اس وقت پانی سو ہاتھ کی مساحت(پ...

127
128

بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟

جواب: گرمی یا سردی سے مچھلی مرگئی یا مچھلی کو ڈورے میں باندھ کر پانی میں ڈال دیا اور مرگئی یا جال میں پھنس کر مرگئی یا پانی میں کوئی ایسی چیز ڈال دی، جس سے ...

128
129

مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟

129
130

نیل پاؤڈر والے پانی سے وضو و غسل کا حکم

سوال: نیل پاؤڈر جو کپڑوں میں استعمال ہوتا ہے، وہ اگر صاف پانی میں مل جائے تو اس سے وضو و غسل کا کیا حکم ہے؟

130